عالمی کرکٹ کپ کا پہلا میچ : نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا
کرائسٹ چرچ: ورلڈ کپ 2015 کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 98 رنز سے شکست دے دی۔ نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ کے ہیگلے اوول گراؤنڈ میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ کی جانب سے دیئے گئے 332 رنز کے ہدف کے تعاقب میں سری لنکا کی پوری ٹیم 47ویں… Continue 23reading عالمی کرکٹ کپ کا پہلا میچ : نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو ہرا دیا































