ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

وسیم اکرم نے ورلڈ کپ ہیروز کے نام ظاہر کر دیئے، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 13  فروری‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سڈنی: وسیم اکرم نے اپنے 3 ممکنہ ورلڈکپ ہیروز کے نام ظاہر کر دیے مگر ان میں کوئی پاکستانی شامل نہیں ہے۔

انھوں نے کہا کہ اے بی ڈی ویلیئرز، گلین میکسویل اور ڈیوڈ وارنرمیگا ایونٹ میں چھائے رہیں گے، یہ تینوں چند لمحات میں کھیل کاپانسہ پلٹنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، شائقین کے لیے انھیں ایکشن میں دیکھنا خاصا سنسنی خیز رہے گا۔

سابق پاکستانی کپتان نے مزید کہا کہ ایسے خطرناک بیٹسمینوں کو بولنگ کرنا ہر بولر کے لیے بڑا چیلنج ہوتا ہے، میں توانھیں رنزبنانے سے روکنے کے بجائے ہمیشہ آئوٹ کرنے کی کوشش کرتا، انھوں نے موجودہ فارم کے لحاظ سے آسٹریلیا، نیوزی لینڈ اور جنوبی افریقہ کو ورلڈکپ کی خطرناک سائیڈز قرار دیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…