منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی، 7 دہشت گرد ہلاک ،15 زخمی

datetime 12  فروری‬‮  2015 |

پشاور…..خیبر ایجنسی میں فضائی کارروائی میں 7 دہشت گرد ہلاک جبکہ 15 زخمی ہو گئے۔ذرائع کے مطابق شدت پسندوں کے 7 ٹھکانے بھی تباہ کر دیئے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق خیبرایجنسی میں وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں جیٹ طیاروں نے دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر بمباری کی۔واضح رہے کہ گزشتہ برس اکتوبر میں خیبر ایجنسی میں عسکریت پسنوں کے خلاف آپریشن خیبر۔ون شروع کیا گیا تھا جبکہ اس سے قبل شمالی وزیرستان میں آپریشن ضرب عضب کا آغاز کیا گیا تھا جس میں بڑے علاقے کو کلیئر کرنے کا دعوی کیا گیا ہے۔خیبر ایجنسی وفاقی حکومت کے زیر انتظام 7 قبائلی علاقوں میں سے ایک ہے جو کہ افغانستان کے ساتھ سرحد پر ہونے کی وجہ سے شدت پسندوں کی محفوظ پناہ گاہ جانے جاتے تھے مگر ان علاقوں میں فوج کے آپریشن کی وجہ سے عسکریت پسندی کا خاتمہ کرنے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…