امریکہ نے رابن رافیل کے خلاف جاسوسی کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی ، گھر کی تلاشی
واشنگٹن۔۔۔۔ امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے جاسوسی کے الزام پر تجربہ کار سفارت کار اور پاکستانی امور کی ماہر رابن رافیل کے خلاف وفاقی سطح پر تحقیقات شروع کرتے ہوئے انہیں ملکی سلامتی کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے امریکی حکام کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ ماہ… Continue 23reading امریکہ نے رابن رافیل کے خلاف جاسوسی کے الزام میں تحقیقات شروع کر دی ، گھر کی تلاشی

























