جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

بھارتی بلے باز روہت شرما نے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارتی بلے باز روہت شرما نے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

کولکتہ۔۔۔۔کولکتہ کے ایڈن گارڈن سٹیڈیم میں بھارت اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا ون ڈے میچ روہت شرما کی ریکارڈ ساز اننگز کے باعث یادگار بن گیا ہے۔ دائیں ہاتھ سے بلے بازی کرنے والے بھارتی کھلاڑی روہت شرما نے صرف 173 گیندوں پر 33 چوکوں اور 9 چھکوں کی مدد سے 264… Continue 23reading بھارتی بلے باز روہت شرما نے کرکٹ کی دنیا میں نئی تاریخ رقم کر دی

شوگرکے مریضوں کیلیے خوشخبری ،خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

شوگرکے مریضوں کیلیے خوشخبری ،خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا گیا

کراچی۔۔۔۔ماہرین طب نے تحقیق کے بعد خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا ہے جو انسانی جسم میں انسولین کم ہونے کی صورت اور ضرورت کے مطابق انسولین فراہم کرے گا۔خودکار پمپ مصنوعی لبلبے کے طور پر کام کرے گا جوخون میں شوگر کے تناسب کی جانچ کرسکے گا، یہ بات سرسید اسپتال کے پروفیسر آف میڈیسن پروفیسر… Continue 23reading شوگرکے مریضوں کیلیے خوشخبری ،خودکار انسولین پمپ تیارکرلیا گیا

سعودی عرب میں غیر ملکی ماؤں کو رہنے کا حق مل گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعودی عرب میں غیر ملکی ماؤں کو رہنے کا حق مل گیا

ریاض۔۔۔۔سعودی عرب میں بچوں کی غیر ملکی ماؤں کے اس حق کو تسلیم کر لیا گیا ہے کہ وہ کسی سعودی کفیل کے بغیر سعودی عرب میں مقیم رہ سکیں گی۔ سعودی میڈیا کے مطابق یہ حق انہیں اس سے قطع نظر دے دیا گیا ہے کہ وہ ان دنوں کسی سعودی شہری کے نکاح… Continue 23reading سعودی عرب میں غیر ملکی ماؤں کو رہنے کا حق مل گیا

رائے ونڈ میں ٹرین کی 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

رائے ونڈ میں ٹرین کی 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ

رائے ونڈ۔۔۔۔ پلیٹ فارم نمبر 3 پر کھڑی ٹرین میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ ہو گئیں۔ خصوصی ٹرین تبلیغی اجتماع میں شرکت کے لئے آنے والوں کو لے کر رائے ونڈ پہنچی تھی اور اسے پلیٹ فام نمبر 3 پر کھڑا کیا گیا کہ اس… Continue 23reading رائے ونڈ میں ٹرین کی 2 بوگیاں مکمل طور پر تباہ

افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

اسلام آباد۔۔۔۔۔ افغانستان کے صدر اشرف غنی منصب صدارت سنبھالنے کے بعد پاکستان کے پہلے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے نور خان ایئربیس پر افغان صدر کا استقبال کیا۔ افغان صدر کے ہمراہ تیس رکنی وفد بھی پاکستان آیا ہے۔ وفد میں افغان وزیر خارجہ، وزیر سرحدی امور،… Continue 23reading افغانستان کے صدر اشرف غنی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے

برطانیہ میں پاکستانی کرکٹرز کو فکسنگ کیس میں پھنسانے والے شخص سے پردا اٹھ گیا

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

برطانیہ میں پاکستانی کرکٹرز کو فکسنگ کیس میں پھنسانے والے شخص سے پردا اٹھ گیا

برطانوی نشریاتی ادارے نے ڈاکیومنٹری نشرکی ہے جس میں مظہرمحمود کے 30 سالہ کیرئیرپرمحیط سنسنی خیزانکشافات کئے ہیں۔ فوٹو؛ بی بی سی لندن: پاکستانی کرکٹرز سمیت کئی اہم شخصیات کے راز افشاں کرنے والا مظہر محمود بالآخر خود ہی بے نقاب ہوگیا۔ برطانوی نشریاتی ادارے نے جعلی شیخ کے نام سے معروف مظہر محمود کا پول… Continue 23reading برطانیہ میں پاکستانی کرکٹرز کو فکسنگ کیس میں پھنسانے والے شخص سے پردا اٹھ گیا

عالمی معیشت پر امریکا کی 142 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

عالمی معیشت پر امریکا کی 142 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

عالمی معیشت پر امریکا کا 142 سالہ دورِ حکمرانی اختتام پذیر ہوگیا ہے، اور اب زمام اقتدار چین کے ہاتھوں میں آگئی ہے۔ عالمی مالیاتی فنڈ ( آئی ایم ایف) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق رواں برس کے اختتام پر چینی معیشت کا حجم 17.632 ٹریلین ( 176.32 کھرب ڈالر) ہوجائے گا جب کہ… Continue 23reading عالمی معیشت پر امریکا کی 142 سالہ حکمرانی کا خاتمہ

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے والے بھارتی فوجی اپنے انجام کو پہنچ گئے

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے والے بھارتی فوجی اپنے انجام کو پہنچ گئے

مقامی  میڈیا کے مطابق اپریل 2010 میں بھارتی فوجیوں نے 3  کشمیری نوجوانوں شہزاد احمد خان، محمد شفیع اور ریاض احمد کو جعلی مقابلے میں شہید کردیا تھا جب کہ  شہید کرنے کے بعد فوجیوں نے ان کی لاشوں کو اسلحہ سمیت دکھایا اور  رپورٹ میں کہا گیا کہ مارے جانے والے تینوں افراد دہشت… Continue 23reading بے گناہ کشمیری نوجوانوں کو شہید کرنے والے بھارتی فوجی اپنے انجام کو پہنچ گئے

!!!واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند کی تصویر جاری۔۔۔

datetime 13  ‬‮نومبر‬‮  2014

!!!واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند کی تصویر جاری۔۔۔

پشاور:کالعدم پاکستان تحریک طالبان سے جڑے شدت پسند گروپ جماعت الحرار نے واہگہ بارڈر پر حملہ کرنے والے مبینہ خود کش بمبار کی تصاویر جاری کر دیں۔25 سالہ حملہ آور کی شناخت حنیف اللہ عرف حمزہ کے نام سے ہوئی ہے اور اس کا تعلق افغان سرحد سے ملحقہ مہمند ایجنسی سے بتایا جاتا ہے… Continue 23reading !!!واہگہ بارڈر پر خودکش حملہ کرنے والے شدت پسند کی تصویر جاری۔۔۔

1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 434