منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا

مکہ مکرمہ۔۔۔۔ہرسال کی طرح اس سال بھی خانہ کعبہ کو غسل دینے کی روح پرور تقریب منعقعد ہوئی جس میں گورنر مکہ نے خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا۔تقریب میں گورنر مکہ، حرمین شریفین انتظامیہ کے سرابرہ شیخ عبدالرحمان السدیس، شاہی خاندان کے افراد اور مختلف مسلم ممالک کی… Continue 23reading خانہ کعبہ کو آب زم زم اور عرق گلاب سے غسل دیا گیا

ایسا صدر بھی ہو گا کہیں ، جاننے کیلئے کلک کریں

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایسا صدر بھی ہو گا کہیں ، جاننے کیلئے کلک کریں

یوروگوائے کے صدر ہوزے موہیکا نے کہا ہے کہ انھیں اپنی فوکس ویگن بیٹل کار کے لیے دس لاکھ ڈالر کی پیشکش ہوئی ہے۔ہوزے موہیکا کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ وہ دنیا کے سب سے غریب صدر ہیں۔ انھوں نے بتایا کہ ایک عرب شیخ نے ان کی گاڑی خریدنے میں دلچسپی ظاہر… Continue 23reading ایسا صدر بھی ہو گا کہیں ، جاننے کیلئے کلک کریں

شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

شالیمار ایکسپریس کی بوگی میں آگ لگ گئی

پڈ عیدن۔۔۔۔ لاہور سے کراچی جانیوالی شالیمار ایکسپریس کی ایک بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی ہے۔ ریلوے پولیس کے مطابق ؤگ ٹرین کی بوگی میں شارٹ سرکٹ کے باعث لگی ہے ،اطلاع ملنے کے فوراً بعد ٹرین روک کرمسافروں کواتارلیاگیا۔

چین کے ساتھ چار ارب ڈالر کے اکیس نئے معاہد وں پر دستخط

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین کے ساتھ چار ارب ڈالر کے اکیس نئے معاہد وں پر دستخط

بیجنگ۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف ان دنوں چین کے سرکاری دورے پر موجود ہیں، جہاں توانائی کے شعبوں میں چین کے ساتھ اکیس نئے معاہدے طے پاگئے ہیں۔ ذرائع کے حوالے سے بتا گیا ہے کہ چین کے ساتھ اقتصادی اور فنی تعاون سمیت توانائی کے شعبے میں اکیس منصوبوں کے معاہدے ہوئے ہیں، جن سے… Continue 23reading چین کے ساتھ چار ارب ڈالر کے اکیس نئے معاہد وں پر دستخط

امریکی ریاست میری لینڈ کے ہائی وے پرہوگئی نوٹوں کی بارش، مگر کیسے؟

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکی ریاست میری لینڈ کے ہائی وے پرہوگئی نوٹوں کی بارش، مگر کیسے؟

میری لینڈ اسٹیٹ پولیس کے مطابق اربانا کے نزدیک بند باڈی کا ایک ٹرک رقم لے جارہاتھا کہ کسی وجہ سے اس کا ایک دروازہ کھلا رہ گیا اور اس میں رکھے کرنسی نوٹوں کے بیگوں میں سے ایک بیگ کھل گیا جس کے نتیجے میں کرنسی نوٹ ہوا میں پھیل گئے۔ ایسا لگتاتھا کہ… Continue 23reading امریکی ریاست میری لینڈ کے ہائی وے پرہوگئی نوٹوں کی بارش، مگر کیسے؟

اسرائیل کا مسلمانوں پر ایک اور حملہ، ہم آخر کب تک یونہی خاموش بیٹھینگے؟

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

اسرائیل کا مسلمانوں پر ایک اور حملہ، ہم آخر کب تک یونہی خاموش بیٹھینگے؟

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا ایک اور متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے بعد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کےدرمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔ اسرائیلی سینئر اہلکار نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم… Continue 23reading اسرائیل کا مسلمانوں پر ایک اور حملہ، ہم آخر کب تک یونہی خاموش بیٹھینگے؟

ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے، شاہد خان آفریدی

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے، شاہد خان آفریدی

کراچی۔۔۔۔قومی ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کا کہنا ہے کہ ٹیم میں کوئی گروہ بندی نہیں ہے اور ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ورلڈ کپ قریب ہے اور اس موقع پر ٹیم میں کوئی تبدیلی نہیں ہونی… Continue 23reading ورلڈ کپ کے لئے مصباح الحق ہی بہترین چوائس ہے، شاہد خان آفریدی

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پاکستان کی سب سے بڑی انٹیلیجنس ایجنسی انٹر سروس انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے،میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے… Continue 23reading آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

فیصل آباد۔۔۔۔ فیصل آباد الائیڈ اسپتال میں رواں سال علاج کے لیے داخل ہونے والے 14 ہزار بچوں میں سے 2 ہزار بچے جانبر نہ ہوسکے۔ الائیڈ اسپتال فیصل آباد کا سب سے بڑا اسپتال ہے جہاں ناصرف فیصل آباد بلکہ جھنگ، ٹوبہ ٹیک سنگھ، چنیوٹ سمیت دیگر اضلاع سے بچوں کو تشویشناک حالت میں… Continue 23reading فیصل آباد کے ہسپتال میں ایک سال میں دو ہزار بچے جاں بحق

1 320 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 420