منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

اسلام آباد۔۔۔ وزیراعظم نوازشریف کا کہنا ہے کہ عوام کو لوڈشیڈنگ کی مصیبت سے بچانے کے لیے چین جا رہا ہوں جہاں اہم منصوبوں پر معاہدے کیے جائیں گے جس کے ذریعے پاکستان کے 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا۔سرکاری خبر رساں ادارے کے مطابق وزیراعظم نوازشریف تین روزہ ایشیا بحرالکاہل اقتصادی تعاون… Continue 23reading چین کے ساتھ معاہدوں پر 10 لاکھ سے زائد نوجوانوں کو روزگار ملیگا،وزیراعظم نوازشریف

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

ابو ظہبی۔۔۔۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظبی میں شروع ہورہا ہے۔دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ابوظبی میں شروع ہوگا۔وہی ابوظبی جہاں پاکستان نے آسٹریلیا کو گزشتہ ہفتے شکست سے دو چار… Continue 23reading پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

کابل۔۔۔۔افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کی جانب سے گذشتہ سال سیکیورٹی کی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد سے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ رکارڈ کیا گیا ہے۔ارمی ، پولیس اور ائر فورس پر مشتمل افغان نیشنل سیکیورٹی فورسز نے سال 2013 کے وسط میں طالبان اور دیگر گروپوں کے خلاف آپریشنوں کے قیادت… Continue 23reading افغانستان میں نیشنل سیکیورٹی فورسز کے اہل کاروں کی ہلاکت میں غیرمعمولی اضافہ

طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

کراچی۔۔۔۔پولیس نے علامہ طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث کالعدم تنظیم کے امیر کو 4 ساتھیوں سمیت گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سی آئی ڈی نے کراچی کے علاقے گلستان جوہر میں چھاپا مار کر کالعدم تنظیم کے کراچی کے امیر سید احمد حسن عرف معاویہ… Continue 23reading طالب جوہری کے داماد اور متعدد ڈاکٹرز سمیت 45 افراد کے قتل میں ملوث ملزمان گرفتار

تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے ارکان کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ بھی ڈیڈلاک کا شکار

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے ارکان کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ بھی ڈیڈلاک کا شکار

لاہور۔۔۔۔ تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے ارکان کے استعفوں کی تصدیق کے معاملے پر ڈیڈلاک پیدا ہوگیا۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے 30 میں سے 29 اراکین اسمبلی کے کانفرس روم میں بیٹھے رہے اس موقع پراسپیکررانا مشہود نے استعفوں کی تصدیق کے… Continue 23reading تحریک انصاف پنجاب اسمبلی کے ارکان کے استعفوں کی تصدیق کا معاملہ بھی ڈیڈلاک کا شکار

لاہور ہائی کورٹ کے 8 ایڈیشنل ججوں نے بھی اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

لاہور ہائی کورٹ کے 8 ایڈیشنل ججوں نے بھی اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا

لاہور۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ کے 8 ایڈیشنل ججوں نے بھی اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ خواجہ امتیاز نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے لاہور ہائی کورٹ کے 8 ایڈیشنل ججوں میں جسٹس علی اکبرقریشی،جسٹس قاضی محمد امین احمد،جسٹس خالد محمود ملک،جسٹس مشتاق احمد،جسٹس مسعودعابد نقوی ،جسٹس مرزا وقاص روئف اورجسٹس محمد اقبال… Continue 23reading لاہور ہائی کورٹ کے 8 ایڈیشنل ججوں نے بھی اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر مشاورت ،خورشید شاہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر مشاورت ،خورشید شاہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

اسلام آباد۔۔۔۔چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر مشاورت کے لئے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی سے ملاقات کی ہے جس میں چیف الیکشن کمشنر کے تقرر کے لئے مختلف ناموں پر مشاور کی گئی، ملاقات میں تحریک انصاف کی جانب سے جسٹس ریٹائرڈ… Continue 23reading چیف الیکشن کمشنر کے تقرر پر مشاورت ،خورشید شاہ کی شاہ محمود قریشی سے ملاقات

او آئی سی نے مسئلہ کشمیر انسانیت کا مسئلہ قرار دے دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

او آئی سی نے مسئلہ کشمیر انسانیت کا مسئلہ قرار دے دیا

ریاض۔۔۔ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے مسئلہ کشمیر انسانیت کا مسئلہ قرار دے دیا۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ مسئلے کو سیکورٹی کونسل اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔ سعودی عرب میں او آئی سی کے سیکٹریریٹ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل اور او… Continue 23reading او آئی سی نے مسئلہ کشمیر انسانیت کا مسئلہ قرار دے دیا

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

لاہور۔۔۔۔ تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے جہاںآج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک انہیں استعفوں کی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

1 321 322 323 324 325 326 327 328 329 330 331 420