لاہور۔۔۔۔لاہور ہائی کورٹ کے 8 ایڈیشنل ججوں نے بھی اپنے عہدوں کاحلف اٹھالیا۔چیف جسٹس لاہورہائی کورٹ خواجہ امتیاز نے ان سے حلف لیا۔ حلف اٹھانے والے لاہور ہائی کورٹ کے 8 ایڈیشنل ججوں میں جسٹس علی اکبرقریشی،جسٹس قاضی محمد امین احمد،جسٹس خالد محمود ملک،جسٹس مشتاق احمد،جسٹس مسعودعابد نقوی ،جسٹس مرزا وقاص روئف اورجسٹس محمد اقبال شامل ہیں