پیر‬‮ ، 19 جنوری‬‮ 2026 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظہبی میں شروع ہو گا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

ابو ظہبی۔۔۔۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ اتوار سے ابوظبی میں شروع ہورہا ہے۔دونوں ٹیموں نے میچ سے قبل بھرپور پریکٹس کی۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین میچز پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ اتوار کو ابوظبی میں شروع ہوگا۔وہی ابوظبی جہاں پاکستان نے آسٹریلیا کو گزشتہ ہفتے شکست سے دو چار کیا۔جہاں پاکستانی ٹیم کے کپتان مصباح الحق نے ریکارڈرنزکے انبارلگادئیے۔جہاں پاکستانی بالرز نے آسٹریلوی بیٹسمینوں کو جم کر نہ کھیلنے دیا۔کیوی بیٹسمینوں نے پاکستانی بالرز سے بچنے کے لئے نیٹ پر بھرپور پریکٹس کی۔پاکستان ٹیم نے بھی ا?رام کے بجائے پریکٹس کو ترجیح دی۔ سلیکٹرز نے آسٹریلیا کو شکست دینے والے اسکواڈ کو برقرار رکھ کر مصباح الحق اور انکے کھلاڑیوں پر اعتماد رکھا ہے کہ وہ نیوزی لینڈ کے خلاف بھی عمدہ کارکردگی کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔



کالم



چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے


اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…