منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کے مجرم گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی۔ گلو بٹ نے سزا کے خلاف لاہورہائیکورٹ میں دائر درخواست میں موقف اختیار کیا کہ گاڑیوں کے شیشے توڑنے پر 11 سال کی سزا انصاف کے منافی ہے اور میرے ڈنڈے سے کسی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے گلو بٹ کی سزا کے خلاف دائر درخواست اعتراض لگا کر واپس کردی

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

راولپنڈی۔۔۔۔ ٍ ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے۔ترجمان پاک فوج کے مطابق چیف آف آرمی اسٹاف جنرل راحیل شریف افغان صدر اشرف غنی اور چیف ایگزیکٹو عبداللہ عبداللہ سے سمیت افغان وزیر دفاع، قومی سلامتی امور کے سربراہان اور افغان فوج کی اعلیٰ قیادت سے… Continue 23reading ٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍٍپاک فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف افغانستان کے ایک روزہ دورے پر کابل پہنچ گئے

وزیراعظم نے خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعظم نے خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا

اسلام آباد۔۔۔۔ وزیراعظم نواز شریف نے قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا ہے۔وزیراعظم نواز شریف سے قائد حزب اختلاف خورشید شاہ نے ملاقات کی جس میں مستقل چیف الیکشن کمشنر کی تقرری کے حوالے سے تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا… Continue 23reading وزیراعظم نے خورشید شاہ کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے لئے تجویز کردہ نام مسترد کردیا

جامع مذاکرات کی بحالی کیلئے بھارت کی کوئی شرائط قبول نہیں۔ پاکستان

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

جامع مذاکرات کی بحالی کیلئے بھارت کی کوئی شرائط قبول نہیں۔ پاکستان

اسلام آباد۔۔۔ دفتر خارجہ کی ترجمان تسنیم اسلم نے کہا ہے کہ پاکستان بھارت سے تمام مسائل کے حل کے لئے جامع مذاکرات کا خواہاں ہے لیکن اس سلسلے میں نئی دلی حکومت کی جانب کوئی شرائط قبول نہیں کریں گے۔اسلام آباد میں ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا… Continue 23reading جامع مذاکرات کی بحالی کیلئے بھارت کی کوئی شرائط قبول نہیں۔ پاکستان

تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی کا استعفی دینے سے انکار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی کا استعفی دینے سے انکار

اسلام آباد۔۔۔ اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان کا استعفی منظور نہ کرنے کی استدعا منظور کرلی۔ این اے 6 نوشہرہ سے منتخب ہونے والے تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی سراج محمد خان نے تحریری طور پر اسپیکر قومی اسمبلی سے درخواست کی تھی کہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے ایک اور رکن قومی اسمبلی کا استعفی دینے سے انکار

پشاور میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار بھی شہید

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

پشاور میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار بھی شہید

پشاور۔۔۔ بڈھ بیر کے علاقے میں صبح سویرے پولیس مقابلے میں ایک دہشت گرد ہلاک جب کہ ایک پولیس اہلکار بھی شہید ہو گیا۔ ایس ایس پی آپریشنز ڈاکٹر نجیب کا کہنا ہے کہ پشاور کے علاقے بڈھ بیر میں ماشو گگر روڈ پر پولیس معمول کی گشت پر تھی کہ دہشت گردوں نے ان… Continue 23reading پشاور میں پولیس مقابلہ، ایک دہشت گرد ہلاک، پولیس اہلکار بھی شہید

اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

اسلام آباد۔۔۔ ۔وزیراعظم نواز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے جس میں وزارت پانی و بجلی، ریلوے اور دیگر محکموں کی ڈیڑھ سالہ کارکردگی کا جائزہ لیا جارہا ہے۔وزیراعظم ہاؤس میں جاری اجلاس کے دوران وزارت منصوبہ بندی کی کارکردگی سے متعلق کابینہ کو بریفنگ دی گئی جبکہ وزیر پانی وبجلی… Continue 23reading اوور بلنگ کے معاملے پراب تک کیا ایکشن لیا گیا ،وزیراعظم کا استفسار

با اثر افراد کی فہرست جاری،روس کے صدر ویلادیمر پیوتن پہلے نمبر پر

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

با اثر افراد کی فہرست جاری،روس کے صدر ویلادیمر پیوتن پہلے نمبر پر

واشنگٹن۔۔۔ امریکی جریدے فوربز نے 2014 کے 72 با اثر افراد کی فہرست جاری کی ہے جس میں روس کے صدر ویلادیمر پیوتن سرِ فہرست ہیں جبکہ امریکی صدر براک اوباما دوسرے نمبر پر ہیں۔اس سال پہلے دس با اثر افراد کی فہرست میں دو خواتین ہیں۔ پانچویں نمبر پر جرمنی کی چانسلر اینگیلا مرکل… Continue 23reading با اثر افراد کی فہرست جاری،روس کے صدر ویلادیمر پیوتن پہلے نمبر پر

ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے والوں کو کینیڈا کی امیگریشن نہں ملے گی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014

ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے والوں کو کینیڈا کی امیگریشن نہں ملے گی

ٹورنٹو۔۔۔۔کینیڈا کے وزیر برائے امیگریشن کرس ایلیگزینڈر نے اعلان کیا ہے کہ حکومت ایک قانون پر کام کر رہی ہے جس کے تحت ان افراد کو شہریت نہیں دی جائے گی جنہوں نے ایک سے زیادہ بیویاں ہیں۔کینیڈا کے وزیر نے ایک سے زیادہ شادیاں کرنے کو ’وحشیانہ تہذیب‘ قرار دیا۔کینیڈا کی جانب سے یہ… Continue 23reading ایک سے زیادہ بیویاں رکھنے والوں کو کینیڈا کی امیگریشن نہں ملے گی

1 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 334 420