امریکی چینل سی این این نے اپنے ہی صدر اوباما کو "اسامہ" بنا دیا
نیویارک: مغربی میڈیا پر اسامہ بن لادن کا خوف اس حد تک طاری ہے کہ امریکا کے مشہور ٹی وی چینل سی این این نے اسامہ بن لادن کے نام کی جگہ لاشعوری طور پر صدر بارک اوباما کا نام چلا دیا جس کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے۔ دنیا بھر کے ٹیلی ویژن چینلز… Continue 23reading امریکی چینل سی این این نے اپنے ہی صدر اوباما کو "اسامہ" بنا دیا