منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

تھر میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی ، تعداد 37 ہوگئی

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں غذائی قلت کے باعث ایک اور بچی دم توڑ گئی جس کے بعد 5 ہفتوں میں غذائی قلت کی وجہ سے ہلاک بچوں کی تعداد 37 ہوگئی۔ ڈھائی سالہ بچی زبیدہ گزشتہ کئی روز سے زیر علاج تھی، گزشتہ 5 ہفتوں کے دوران ہلاک ہونے والی یہ 37ویں بچی ہے جبکہ سول اسپتال مٹھی میں اب بھی 80 بچے زیر علاج ہیں اور کئی بچوں کو حیدرآباد ریفر کیا جاچکا ہے۔واضح رہے کہ وزیراعظم نواز شریف، وزیراعلی سندھ سید قائم علی شاہ، سندھ ہائیکورٹ اور وزیر خوراک سندھ کی جانب سے ضلع تھرپارکر میں غذائی قلت کا نوٹس لیا گیا تاہم اس کے باوجود غذائی قلت کے باعث بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے۔

موضوعات:



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…