جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

او آئی سی نے مسئلہ کشمیر انسانیت کا مسئلہ قرار دے دیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض۔۔۔ اسلامی ممالک کی تنظیم او آئی سی نے مسئلہ کشمیر انسانیت کا مسئلہ قرار دے دیا۔ سیکریٹری جنرل او آئی سی نے کہا ہے کہ مسئلے کو سیکورٹی کونسل اور او آئی سی کی قراردادوں کے مطابق حل کیا جائے۔
سعودی عرب میں او آئی سی کے سیکٹریریٹ میں پاکستانی قونصلیٹ جنرل اور او آئی سی کے تعاون سے کشمیر میں بھارتی مظالم کو بے نقاب کرنے کیلئے تصویری نمائش اور سییمنار کا اہتمام کیا گیا۔ نمائش میں او آئی سی کے سیکرٹری جنرل ایاد امین مدنی اور او آئی سی کے نمائندہ خصوصی برائے مقبوضہ جموں کشمیرعبد اللہ العالم سمیت متعدد ممالک کے سفیروں اور سعودی عرب کی اہم شخصیات نے شرکت کی۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے او آئی سی سیکرٹیری جنرل نے کہا کہ او آئی سی کشمیری عوام کی حمایت جاری رکھے گی۔ انھوں نے کہا کہ کشمیر صرف دو ممالک کا مسئلہ نہیں ہے۔ مسئلہ کشمیر کشمیری عوام کی مرضی کے مطابق حل ہونا چاہیے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…