منگل‬‮ ، 28 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور۔۔۔۔ تحریک انصاف کے 30 میں سے 27 اراکین استعفوں کی تصدیق کے لئے پنجاب اسمبلی پہنچ گئے۔ تحریک انصاف پنچاب کے صدر میاں محمودالرشید کی قیادت میں استعفوں کی تصدیق کے لئے پارٹی کے اراکین اسمبلی ایم پی اے ویٹنگ روم میں پہنچ گئے جہاںآج سہہ پہر ساڑھے تین بجے تک انہیں استعفوں کی تصدیق کا عمل مکمل کرانا ہے جبکہ اسپیکر رانا مشہود نے سابق صوبائی وزیرقانون رانا ثنااللہ کو مشاورت کے لئے بلا لیا اور تحریک انصاف کے اراکین کو ہدایت کی ہے کہ وہ علیحدہ علیحدہ اسپیکر کے چیمبر میں آکر انٹرویو دیں۔دوسری جانب پی ٹی آئی کے صوبائی صدر نے اسپیکر کے پاس الگ الگ جانے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ استعفوں کی تصدیق کے لئے تمام ارکان اکھٹے جائیں گے، تحریک انصاف کی خاتون ایم پی اے نگہت انتصار بھٹی نے استعفیٰ دینے سے صاف انکار کردیا ہے جبکہ 30 ارکان میں سے 27 اسمبلی پہنچ چکے ہیں اور مزید 2 ارکان کچھ دیر میں اسمبلی پہنچ جائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بھکاریوں سے جان چھڑائیں


سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…