جمعرات‬‮ ، 12 جون‬‮ 2025 

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم اراکین کا احتجاج ‘‘گو شہلا گو’’ کے نعرے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم اراکین کا احتجاج ‘‘گو شہلا گو’’ کے نعرے

کراچی۔۔۔۔۔سندھ اسمبلی اجلاس کے دوران ایم کیو ایم اراکین کی جانب سے ڈپٹی اسپیکر شہلا رضا کے ریمارکس پر شدید احتجاج کیا گیا جب کہ اس دوران اراکین نے ‘‘گو شہلا گو’’ کے نعرے بھی لگائے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اسپیکر آغا سراج درانی کی زیر صدارت اجلاس کے دوران مختصر ترین وقفہ سوالات کے… Continue 23reading سندھ اسمبلی میں ایم کیو ایم اراکین کا احتجاج ‘‘گو شہلا گو’’ کے نعرے

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر پولیس کو عمل کرنا چاہئے،پرویز رشید

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر پولیس کو عمل کرنا چاہئے،پرویز رشید

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر پولیس کو عمل کرنا چاہئے اور امید ہے کہ انصاف کے علمبردار عمران بھی عدالتوں میں پیش ہوں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وزیر اطلاعات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ قوم کو سبز… Continue 23reading عمران خان کے وارنٹ گرفتاری پر پولیس کو عمل کرنا چاہئے،پرویز رشید

اسامہ کاسامنا ہو نے پر گولیاں چلانے میں دیر نہ کی،رابرٹ او نیل

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

اسامہ کاسامنا ہو نے پر گولیاں چلانے میں دیر نہ کی،رابرٹ او نیل

نیو یارک۔۔۔..ایبٹ ا باد کے کمپاو ء نڈ میں اسامہ کے ا خری لمحات سے متعلق مزید تفصیلات سامنے ا ی ہیں۔ امریکی نیوی سیل ٹیم کے رکن رابرٹ او نیل کا کہناہے کہ جوں ہی اس کا القاعدہ کے سربراہ سے سامنا ہوا اس نے گولیاں چلانے میں دیر نہ کی،جس کے بعد اسامہ… Continue 23reading اسامہ کاسامنا ہو نے پر گولیاں چلانے میں دیر نہ کی،رابرٹ او نیل

دھاندلی میں افتخار چودھری اور خلیل رمدے ملوث تھے۔ چودھری پرویز الہٰی

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

دھاندلی میں افتخار چودھری اور خلیل رمدے ملوث تھے۔ چودھری پرویز الہٰی

لاہور۔۔۔۔رہنماء مسلم لیگ ق چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ دھرنوں کے پیچھے فوج نہیں تھی،نواز،شہبازشریف نے ماڈل ٹاون اور اسلام ا باد میں بے گناہ لوگ کیا فوج کے کہنے پر مارے؟لاہورسے جاری بیان میں انہوں نے کہا کہ نواز اور شہباز نے تو خود فوج کو بلوایا، انتخابی دھاندلی میں افتخار چودھری… Continue 23reading دھاندلی میں افتخار چودھری اور خلیل رمدے ملوث تھے۔ چودھری پرویز الہٰی

وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ آمد پر گاڑی کو گھیراؤ، گو نواز گو کے نعرے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ آمد پر گاڑی کو گھیراؤ، گو نواز گو کے نعرے

بھوانہ۔۔۔۔۔وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ میں سیلاب متاثرین میں امدادی رقم تقسیم کے موقع پر متاثرین نے شدید احتجاج کیا اور گو نواز گو کے نعرے بھی لگائے۔ بھوانہ میں وزیراعلی پنجاب نے امدادی رقم کی دوسری قسط ادا کرنے کے موقع پر تقریب سے خطاب ختم کرنے کے بعد روانہ ہونے لگے تو متاثرین… Continue 23reading وزیراعلی شہباز شریف کی بھوانہ آمد پر گاڑی کو گھیراؤ، گو نواز گو کے نعرے

مریم نواز کا استعفیٰ دانشمندانہ اقدام ہے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

مریم نواز کا استعفیٰ دانشمندانہ اقدام ہے

لاہور۔۔۔۔ ہائیکورٹ نے مریم نواز کی بطور وزیراعظم یوتھ لون اسکیم کی چیئرپرسن تعیناتی کے خلاف درخواست نمٹا دی۔ وزیراعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز کی بطور چیئرپرسن وزیراعظم یوتھ لون اسکیم تعیناتی کے خلاف دائر درخواست عدالت نے مریم نواز کے استعفے کے بعد نمٹا دی۔ عدالت نے اپنے حکم نامے میں قرار… Continue 23reading مریم نواز کا استعفیٰ دانشمندانہ اقدام ہے

روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ کے باوجود داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے، امریکہ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ کے باوجود داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے، امریکہ

واشنگٹن۔۔۔۔ اعلیٰ امریکی حکام کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میں سرگرم شدت پسند تنظیم ‘‘داعش’’ کے خلاف کارروائیوں پر روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ ہورہے ہیں اس کے باوجود بیشتر علاقوں میں داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے۔ دولتِ اسلامیہ کے خلاف امریکی کارروائی کے تین ماہ کی تکمیل پر امریکہ کے وزیرِ… Continue 23reading روزانہ 80 لاکھ ڈالر خرچ کے باوجود داعش کا اثر رسوخ برقرار ہے، امریکہ

امریکا میں تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

امریکا میں تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

واشنگٹن۔۔۔۔۔ امریکا میں ہونے والی ایک طلاق تاریخ کی مہنگی ترین طلاق قرار دی گئی ہے جس میں مطلقہ کے سابقہ شوہر کو عدالت نے قریبا ایک ارب ڈالر کی رقم طلاق کی مد میں ادا کرنے کا حکم دیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق حال ہی میں امریکا کی ایک عدالت نے… Continue 23reading امریکا میں تاریخ کی مہنگی ترین طلاق

کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2014

کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے

لاہور۔۔۔۔ پی سی بی نے فاتح قومی کرکٹرز کیلیے خزانے کا منہ کھول دیا،کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے16رکنی سکواڈ میں شامل ہر کھلاڑی کیلیے 5،5لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا گیا ہے، ٹاپ پرفارمرز کپتان مصباح الحق اور یونس خان10,10 جبکہ احمد شہزاد اور ذوالفقار بابر5،5 لاکھ اضافی وصول کریں گے۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین… Continue 23reading کینگروز کو کلین سویپ کرنے والے سکواڈ کے لئے خزانے کے منہ کھل گئے

1 317 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 434