کراچی۔۔۔۔رینجرز نے اولڈ سٹی ایریا کے علاقے آکال بمبا سے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کرلیا ہے۔کراچی کے علاقے رنچھوڑ لائن میں ٹمبر مارکیٹ کے قریب رینجرز نے اکال بمبا کمپاؤنڈ میں کارروائی کرکے 3 ملزمان کو حراست میں لے کر ان کے قبضے سے ایک اینٹی ایئر کرافٹ گن، ایل ایم جی اور 4 ٹی ٹی پستول برآمد کرلئے۔ رینجرز حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزمان کا تعلق سیاسی جماعت سے ہے تاہم ان سے تفتیش کا عمل جاری ہے۔واضح رہے کہ شہر میں کئی ماہ سے پولیس اور رینجرز ٹارگٹ کلرز اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کررہی ہے جس کے نتیجے میں اب تک سیکڑوں ملزمان حراست میں لئے جاچکے ہیں۔
کراچی میں ر ینجرز کی کارروائی، 3 ملزمان گرفتار،اسلحہ برآمد
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی،انویسٹرزکے اربوں روپے ڈوب گئے
-
ہفتے کے روز تعطیل کا اعلان
-
ایک ٹریلین ڈالر کے پے پیکیج کی منظوری نہ ہوئی تو ٹیسلا چھوڑ دوں گا، ...
-
ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار ...
-
یو اے ای کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والا نوجوان کون؟ شناخت ...
-
ٹک ٹاک پر دوستی، ملتان جیل کے پولیس اہلکار نے نوجوان لڑکے کو زیادتی کا ...
-
سعودی عرب کا پاکستان کیلئےبڑا اعلان
-
اقرارالحسن سے علٰیحدگی کی افواہوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی گئی
-
متحدہ عرب امارات نے نئی ویزا پالیسی جاری کردی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سونے کی قیمت میں تاریخ کی سب سے بڑی کمی
-
سونے کی قیمت میں حیران کن کمی،انویسٹرزکے اربوں روپے ڈوب گئے
-
ہفتے کے روز تعطیل کا اعلان
-
ایک ٹریلین ڈالر کے پے پیکیج کی منظوری نہ ہوئی تو ٹیسلا چھوڑ دوں گا، ایلون مسک کی دھمکی
-
ایک تولہ سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
ایف آئی اے نے نیشنل سائبر کرائم ایجنسی کے ایڈیشنل ڈائریکٹر چوہدری سرفراز سمیت چار افسران کو گرفتار ک...
-
یو اے ای کی تاریخ کی سب سے بڑی لاٹری جیتنے والا نوجوان کون؟ شناخت سامنے آگئی
-
ٹک ٹاک پر دوستی، ملتان جیل کے پولیس اہلکار نے نوجوان لڑکے کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
-
سعودی عرب کا پاکستان کیلئےبڑا اعلان
-
اقرارالحسن سے علٰیحدگی کی افواہوں پر فرح یوسف نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے اوقاتِ کار میں تبدیلی کردی گئی
-
متحدہ عرب امارات نے نئی ویزا پالیسی جاری کردی ہے
-
غیرملکیوں اور گرین کارڈ ہولڈرز کے امریکہ انٹری اور ایگزٹ کیلئے نئے قواعد کا اعلان
-
یو اے ای،2026کیلئے ملکی تاریخ کا سب سے بڑا بجٹ منظور















































