یہ کیا ہوگیا؟ اسلام آباد میں منایا گیا 'میں ملالہ نہیں ہوں' ڈے۔ مگرمقصد کیا تھا؟
اسلام آباد: پاکستان میں سکولوں کی ایک تنظیم نے پیر کو ‘میں ملالہ نہیں ہوں’ دن منایا۔ یہ دن منانے کا مقصد متنازعہ ناول نگار سلمان رشدی کی حمایت کرنے پر نوجوان نوبل امن انعام یافتہ کی مذمت کرنا ہے۔ سترہ سالہ ملالہ کو لڑکیوں کی تعلیم کیلئے کوششوں پر دنیا بھر میں سراہا جاتا… Continue 23reading یہ کیا ہوگیا؟ اسلام آباد میں منایا گیا 'میں ملالہ نہیں ہوں' ڈے۔ مگرمقصد کیا تھا؟

























