اسلام آباد: کار ایکسیڈنٹ سے 4 افراد ہلاک 6 زخمی ٹریفک 3 گھنٹے سے بلاک
.روڈگاڑیوں کی لمبی لمبی لائینیں لگ گئیں
نیوز ٹودے کے مطابق اسلام آباد سے میں ایئر پورٹ چوک کے قریب خوفناک کار
ایکسیڈنٹ 4 افراد ہلااور6 زخمی ہو گئے ‘ زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا جا رہا ہے
‘ کار ایکسیڈنٹ کی وجہ سے گاڑیوں کی لمبی لمبی لائینیں لگ گئی ہیں‘ مسافر
منتشر ہو گئے اور روڈ میں آگ لگا دی ‘ امدادی ٹیمیں وقت پر نہ پہنچنے کی وجہ
سے ہلاکتوں میں اضافہ ہو سکتا ہے