جمعہ‬‮ ، 13 جون‬‮ 2025 

دھر نا ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے گئے ،عمران کا الزام

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

دھر نا ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے گئے ،عمران کا الزام

جہلم۔۔۔۔تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان نے الزام لگایا ہے کہ نواز شریف نے دھرنے کو ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے اور ہر ماہ اشتہارات کی مد میں 3 ارب روپے دیئے جارہے ہیں۔ جہلم میں تحریک انصاف کے جلسہ عام سے خطاب کے دوران عمران خان کا کہنا… Continue 23reading دھر نا ناکام بنانے کے لئے آئی بی کو 270 کروڑ روپے دیئے گئے ،عمران کا الزام

عمران خان نے 30 نومبر کو دہشت گردی کا تہیہ کررکھا ہے، پرویز رشید کا الزام

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

عمران خان نے 30 نومبر کو دہشت گردی کا تہیہ کررکھا ہے، پرویز رشید کا الزام

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ عمران خان نے 30 نومبر کو اسلام آباد میں دہشت گردی کا تہیہ کررکھا ہے اور اس سلسلے میں انہوں نے کچھ دہشت گردوں کیساتھ رابطے کی بھی کوشش کی ہے۔اسلام آباد میں پریس کانفرنس کے دوران سینیٹر پرویز رشید کا… Continue 23reading عمران خان نے 30 نومبر کو دہشت گردی کا تہیہ کررکھا ہے، پرویز رشید کا الزام

جہلم میں تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، 8 افراد زخمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

جہلم میں تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، 8 افراد زخمی

جہلم۔۔۔۔پاکستا ن تحریک انصاف کے جلسہ عام میں شرکت کے لئے جانے والے قافلے پر فائرنگ کے نتیجے میں 8 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ جہلم میں تحریک انصاف کے جلسہ عام میں شرکت کے لئے نواحی قصبے گرمالہ سے قافلہ جلوس کی شکل میں جارہا تھا کہ راستے میں مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم… Continue 23reading جہلم میں تحریک انصاف کی ریلی پر فائرنگ، 8 افراد زخمی

جی 20 کا ایبولا ختم کرنے کا عزم

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

جی 20 کا ایبولا ختم کرنے کا عزم

برسبن۔۔۔۔آسٹریلوی وزیر اعظم ٹونی ایبٹ کے اختتامی کلمات سے برزبین میں جاری دو روزہ جی 20 کا سربراہی اجلاس اپنے اختتام کو پہنچا جس میں رکن ممالک کے رہنماؤں نے معیشت میں ترقی کا عہد کیا۔ٹونی ایبٹ نے کہا کہ اس عہد کی پابندی کی گئی تو عالمی معیشت میں آئندہ پانچ برسوں میں2.1 فی… Continue 23reading جی 20 کا ایبولا ختم کرنے کا عزم

محمد حفیظ کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

محمد حفیظ کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

دبئی۔۔۔۔پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ پیر کے روز سے دبئی میں شروع ہو رہا ہے جس میں احمد شہزاد سر میں چوٹ لگنے کے باعث شرکت نہیں کر رہے لیکن اس کے ساتھ ہی دوسرے اوپنر محمد حفیظ کی شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔پاکستان کو تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں… Continue 23reading محمد حفیظ کی دوسرے ٹیسٹ میں شرکت مشکوک

خلائی روبوٹ ’فیلے‘ کی بیٹری فیل ہو گئی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

خلائی روبوٹ ’فیلے‘ کی بیٹری فیل ہو گئی

واشنگٹن۔۔۔۔زمین سے 50 کروڑ کلومیٹر دور واقع پی 67 نامی دمدار ستارے پر اتارے جانے والے خلائی روبوٹ ’فیلے‘ کی بیٹری ختم ہوگئی ہے اور وہ اب سٹینڈ بائی حالت میں چلاگیا ہے۔تاہم اس نے اپنی بیٹری کے خاتمے سے قبل مزید معلومات زمین پر بھیجی ہیں اور سائنسدانوں کے مطابق اس مختصر روبوٹ سے… Continue 23reading خلائی روبوٹ ’فیلے‘ کی بیٹری فیل ہو گئی

ٹیم میں واپسی کے لئے پرفارمنس پر توجہ ہے،محمد عامر

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

ٹیم میں واپسی کے لئے پرفارمنس پر توجہ ہے،محمد عامر

لاہور۔۔۔۔۔ آئی سی سی کی جانب سے اسپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹیم میں واپسی کے لئے دوسروں کے بجائے اپنی پرفارمنس پر توجہ ہے۔ ایک قومی اخبار سے گفتگو میں محمد عامر کا کہنا تھا کہ ٹیم میں واپسی… Continue 23reading ٹیم میں واپسی کے لئے پرفارمنس پر توجہ ہے،محمد عامر

یوکرین کا علیحدگی پسندوں کے علاقوں سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا اعلان

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

یوکرین کا علیحدگی پسندوں کے علاقوں سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا اعلان

کیف۔۔۔۔ یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے روس نواز علیحدگی پسندوں کے زیرِ اثر علاقوں سے اسپتالوں اور اسکولوں سمیت تمام سرکاری سہولیات واپس لے لینے کا اعلان کر دیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یوکرین کے صدر پیٹرو پوروشنکو نے اپنے ایک بیان میں علیحدگی پسندوں کے علاقوں میں اسپتالوں اور اسکولوں… Continue 23reading یوکرین کا علیحدگی پسندوں کے علاقوں سے سرکاری سہولیات واپس لینے کا اعلان

1 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 320 434