جمعرات‬‮ ، 11 ستمبر‬‮ 2025 

نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی۔۔۔۔۔ تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ دبئی کے انٹر نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میک کولم نے ٹاس جیت کر پاکستان کے خلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ برینڈن… Continue 23reading نیوزی لینڈ کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ

افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کر دی جائیں گی، افغان حکومت کی یقین دہانی

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کر دی جائیں گی، افغان حکومت کی یقین دہانی

اسلا م آ باد۔۔۔۔ افغانستان کی نئی حکومت نے پاکستان کو اپنی سرزمین پر تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) اور ان کے ساتھیوں کے ٹھکانوں کے خلاف کارروائی کا یقین دلایا ہے۔یہ یقین دہانی افغان صدر اشرف غنی نے دورہ اسلام اباد کے دوران وزیراعظم نواز شریف اور ارمی چیف جنرل راحیل شریف سے… Continue 23reading افغانستان میں دہشت گردوں کی پناہ گاہیں تباہ کر دی جائیں گی، افغان حکومت کی یقین دہانی

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ

راولپنڈی۔۔۔۔ پاکستان نے بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔پاک فوج کے شعبہ ابلاغ عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شاہین ون (اے) میزائل 900 کلو میٹر تک اپنے ہدف کو باآسانی سے نشانہ بناسکتا ہے اور یہ میزائل ایٹمی اور روایتی وار ہیڈز لے جانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔… Continue 23reading پاکستان کا بیلسٹک میزائل شاہین ون اے میزائل کا کامیاب تجربہ

آصف علی زرداری نےہاشوانی کیخلاف ایک ارب کا بھیج دیانوٹس آخر ایسا کیا ہے انکی کتاب میں؟

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

آصف علی زرداری نےہاشوانی کیخلاف ایک ارب کا بھیج دیانوٹس آخر ایسا کیا ہے انکی کتاب میں؟

  اسلام آباد: سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے ہاشو گروپ کے سربراہ صدر الدین ہاشوانی کو ایک ارب روپے کا قانونی نوٹس بھجوا دیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ صدر الدین ہاشوانی نے حالیہ دنوں میں شائع ہونے والے اپنی کتاب ’’سچ ہمیشہ غالب رہتا ہے‘‘ (Truth Always Prevails) میں سابق صدر… Continue 23reading آصف علی زرداری نےہاشوانی کیخلاف ایک ارب کا بھیج دیانوٹس آخر ایسا کیا ہے انکی کتاب میں؟

کیا پاکستان سے باہر سفر کرنا اور بھی مشکل ہونے والا ہے؟؟

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

کیا پاکستان سے باہر سفر کرنا اور بھی مشکل ہونے والا ہے؟؟

اسلام آباد : پولیو کیسز کی تعداد میں اضافے پر فرسٹریشن کے شکار عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کی بین الاقوامی صحت ریگولیشن(آئی ایچ آر) کمیٹی نے پاکستان کو انتباہ کیا ہے کہ اگر اس نے اس مرض کے خلاف آئندہ چھ ماہ کے دوران اپنی کارکردگی کو بہتر نہیں بنایا تو اس کے… Continue 23reading کیا پاکستان سے باہر سفر کرنا اور بھی مشکل ہونے والا ہے؟؟

سیاسی لعن طعن اور کشمکش میں میٹرو بس منصوبے کا کیا بنا؟ زرا ملاحظہ فرمایئے

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

سیاسی لعن طعن اور کشمکش میں میٹرو بس منصوبے کا کیا بنا؟ زرا ملاحظہ فرمایئے

اسلام آباد: راولپنڈی میٹروبس پراجیکٹ کے لئے اسلام آباد میں مختص کئے جانے والے اسٹیشنز کی جگہ اب تک تاحال حاصل نہیں  کی جا سکی  جبکہ تعمیراتی کام میں سست روی کی وجہ سے کئی مقامات پر مٹی کے پہاڑ عوام کے لئے مشکلات کا باعث بن گئے ہیں۔ پنجاب اور وفاقی حکومت نے اسلام آباد… Continue 23reading سیاسی لعن طعن اور کشمکش میں میٹرو بس منصوبے کا کیا بنا؟ زرا ملاحظہ فرمایئے

کینسر سے بچاؤ کی ایک موثر ترکیب۔ خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

کینسر سے بچاؤ کی ایک موثر ترکیب۔ خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

کیلی فورنیا: ایک نئی تحقیق سے یہ بات ثابت ہوئی ہے  کہ اگر مرد اخروٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپنی غذا کا حصہ بنالیں تو وہ مثانے کے سرطان سے محفوظ رہ سکتے ہیں۔ امریکی ریاست کیلی فورنیا کی یونیورسٹی  میں کی جانے والی   تحقیق میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ اخروٹ کا… Continue 23reading کینسر سے بچاؤ کی ایک موثر ترکیب۔ خود بھی عمل کریں اور دوسروں کو بھی بتائیں

کابل میں خود کش حملہ، 3 افراد ہلاک،خاتون رکن پارلیمنٹ شکریہ بارکزئی زخمی

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

کابل میں خود کش حملہ، 3 افراد ہلاک،خاتون رکن پارلیمنٹ شکریہ بارکزئی زخمی

کابل۔۔۔۔افغانستان کے دارالحکومت میں خاتون رکن پارلیمنٹ شکریہ بارکزئی خود کش حملے میں زخمی ہو گئیں جب کہ 3 افراد ہلاک ہو گئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق کابل میں شکریہ برکزئی اپنی گاڑی میں پارلیمنٹ جا رہی تھیں کہ کار سوار خود کش حملہ آور نے اپنی گاڑی کو ان کے قریب… Continue 23reading کابل میں خود کش حملہ، 3 افراد ہلاک،خاتون رکن پارلیمنٹ شکریہ بارکزئی زخمی

جس اسمبلی میں منی لانڈرنگ والا وزیراعظم بیٹھا ہو، اس کی کیا حیثیت،شیخ رشید

datetime 16  ‬‮نومبر‬‮  2014

جس اسمبلی میں منی لانڈرنگ والا وزیراعظم بیٹھا ہو، اس کی کیا حیثیت،شیخ رشید

جہلم۔۔۔۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس اسمبلی میں منی لانڈرنگ والا وزیراعظم بیٹھا ہو، اس اسمبلی کی زندگی اور موت کی کیا حیثیت ہے، نواز شریف اورآصف زرداری ملک کو دیمک کی طرح چاٹ رہے ہیں، ہم جمہوریت کے خلاف نہیں، دھاندلی والی حکومت کے خلاف ہیں۔… Continue 23reading جس اسمبلی میں منی لانڈرنگ والا وزیراعظم بیٹھا ہو، اس کی کیا حیثیت،شیخ رشید

1 309 310 311 312 313 314 315 316 317 318 319 434