پیر‬‮ ، 29 دسمبر‬‮ 2025 

سانحہ خیر پور میں جاں بحق افراد کی تدفین کا عمل جاری

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

خیرپور۔۔۔۔۔سانحہ خیر پور میں جاں بحق افراد کی میتیں ان کے آبائی علاقوں کو روانہ کردی گئی ہیں جہاں تدفین کا عمل جاری ہے۔ 46 لاشیں سکھر ایئرپورٹ سے سی ون تھرٹی طیارے کے ذریعے رسالپور پہنچائی گئیں جس کے بعد انہیں سوات اور مینگورہ روانہ کیا گیا جہاں 37 لاشیں سوات کے علاقے خوازہ خیلہ اور بحرین میں لواحقین کے حوالے کردی گئیں جب کہ دیگر 9 لاشیں باجوڑ، مردان اور بٹگرام میں لواحقین کے حوالے کردی گئی ہیں۔اسی طرح 11 لاشیں کراچی پہنچائی گئیں جن میں 5 پرانی سبزی منڈی، 2 قصبہ، 2 بنارس اور 2 اتحاد ٹاؤن میں لواحقین کے حوالے کی گئیں۔ سبزی منڈی پہنچائی گئی 5 لاشیں ایک ہی خاندان کی ہیں جن کی نماز جنازہ بھی ادا کردی گئی۔



کالم



کام یابی کے دو فارمولے


کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…