اتوار‬‮ ، 22 جون‬‮ 2025 

سلمان بٹ نے کیا فریاد کی پڑھنے کیلئے کلک کریں

datetime 12  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی ۔۔۔۔سپاٹ فکسنگ کیس میں پابندی کا شکار سلمان بٹ نے پاکستان کرکٹ بورڈ سے درخواست کی ہے کہ وہ ان پر عائد پابندی بھی ختم کرانے میں مدد کرے۔یاد رہے کہ آئی سی سی اینٹی کرپشن کوڈ میں تبدیلی سے پابندی کے شکار پلیئرز کو قبل ازوقت ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کیلیے کلیئر کرانے میں بورڈ کا اہم کردار ہوگا۔ سلمان بٹ نے کہا کہ کرکٹ ہی میری روزی روٹی اور مجھے امید ہے کہ پی سی بی مجھے مدد فراہم کرے گا۔یاد رہے کہ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے ئی سی سی اجلاس کے بعد دبئی میں کہا تھا کہ سلمان اور آصف نے ری ہیبلی ٹیشن پروگرام ہی مکمل نہیں کیا۔ اس پر سلمان نے کہا کہ میں درجنوں مرتبہ بورڈ کے دفاتر میں گیا اور ان سے پوچھا کہ مجھے ری ہیبلی ٹیشن کیلیے کیا کرنا ہے مگر ابھی تک ان کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…