سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کی رپورٹ اگلے دو سے تین دن میں آئے گی
لاہور۔۔۔۔ٹیسٹ کرکٹرسعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کی رپورٹ اگلے دو سے تین دن میں آئے گی ، ایکشن بہتر ہونے کی صورت میں سعید اجمل ڈومیسٹک کرکٹ کھیل سکیں گے۔پاکستانی آف اسپنر سعید اجمل غیر قانونی باولنگ ایکشن کی وجہ سے آئی سی سی کی جانب سے معطلی کا شکار ہیں۔سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن… Continue 23reading سعید اجمل کے باؤلنگ ایکشن کی رپورٹ اگلے دو سے تین دن میں آئے گی

























