تنظیم دولتِ اسلامیہ کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں ،چوہدری نثار
کراچی۔۔۔۔پاکستان کے وفاقی وزیرِ داخلہ چوہدری نثار نے کہا ہے کہ شام و عراق میں سرگرم جہادی تنظیم دولتِ اسلامیہ کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں البتہ ایسے گروپ ضرور موجود ہیں جو ان کے حامی ہیں۔ بی بی سی کے مطابق کراچی میں رینجرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کے بعد میڈیا سے بات کرتے… Continue 23reading تنظیم دولتِ اسلامیہ کا پاکستان میں کوئی وجود نہیں ،چوہدری نثار

























