پیر‬‮ ، 14 جولائی‬‮ 2025 

ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیا سے مر جاتے ہیں

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
کراچی۔۔۔۔پاکستان پیڈیاٹرکس ایسوسی ایشن کے صدرپروفیسرڈاکٹراقبال میمن نے کہاہے کہ نمونیاکے مرض میں22لاکھ بیکٹیریاکے ساتھ وائرس بھی ہوتے ہیں،ملک میں ہرسال ایک لاکھ بچے نمونیاسے انتقال کرجاتے ہیں۔جن میں سے33فیصداموات سندھ میں ہوتی ہیں، پاکستان میں ہر4بچوں میں سے ایک نمونیا کا شکار ہوتا ہے، پاکستان میں سالانہ 45لاکھ بچوں میں سے 60 فیصد بچے مختلف بیماریوں کے باعث گھروں میں ہی دم توڑجاتے ہیں،اموات پر قابو پانے بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگانا ضروری ہے، جب بچہ کراہناشروع کرے تووالدین کوچاہیے فوری توجہ دیں،سانس لینے میں سیٹی کانکلنا، بچے کانڈھال ہونا، بخار،نزلہ کھانسی کے ساتھ جھٹکے لگنا اور پسلی چلنا شدید نمونیے کی علامات ہیں، نمونیا سے پیچیدگی کی صورت میں بچے کو گردن توڑ بخار بھی ہو سکتاہے ،نمونیاکی پہلی ویکسین بچے کی پیدائش کے پہلے6ہفتے دوسری 10اورتیسری 14ہفتے کرائی جاتی ہے۔جس کے بعدبچہ نمونیاکے مرض سے محفوظ ہوجاتا ہے ،پروفیسر اقبال میمن نے مزیدکہاکہ ترقی پذیرملکوں میں ہرسال 5سال سے کم عمر کے بچوں کے نمونیامیں مبتلا ہونے کے150ملین کیسزسامنے ا?تے ہیں جوپوری دنیامیں سامنے ا?نے والے کیسزکا 95فیصد سے بھی زیادہ ہیں، بعض صورتوں میں خسرہ اور کالی کھانسی جیسی بیماریاں پیچیدہ ہونے کے بعد نمونیا کا باعث بن سکتی ہیں،پروفیسر اقبال میمن نے مزیدکہا کہ ترقی پذیرملکوں میں ہرسال 5سال سے کم عمر کے بچوں کے نمونیامیں مبتلا ہونے کے150ملین کیسزسامنے ا?تے ہیں جوپوری دنیامیں سامنے ا?نے والے کیسزکا 95فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…