مسقط۔۔۔۔ ا یران کے جوہری پروگرام کے مستقل حل کے لئے تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان ہونے والے اعلی سطحی مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران اور امریکا سمیت 6 عالمی طاقتوں کے درمیان تہران کے جوہری پروگرام کے مستقل حل کے لئے اومان کے دارالحکومت مسقط میں کئے جانے والے مذاکرات بے نتیجہ ختم ہو گئے ہیں