اتوار‬‮ ، 31 مئی‬‮‬‮ 2026 

اپنے جسم میں ایبولا وائرس داخل کرنے والے بہادرشخص کی داستان

datetime 11  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

نیویارک: ایبولا وائرس نے اس وقت دنیا بھر میں تباہی مچائی ہوئی ہے اور تمام دنیا اس وائرس سے خوفزدہ ہے لیکن اس خوف کی فضا میں ایک شخص ایسا بھی ہے جس نے ایبولا سے مقابلہ کرنے کے لیے اس وائرس کو اپنے جسم کے اندر داخل کرلیا ہے۔

امریکی شہری پیٹر ہوبورڈ کا کہنا ہے کہ وہ اس وائرس کو جسم میں داخل کرکے اس کے خالف ایک ویکسین بنانا چاہ رہا ہے۔ 35 سالہ ہوبورڈ ایک گیس کمپنی میں کنلسٹنٹ کے فرائض سرانجام دے رہا ہے کا کہنا ہے کہ وہ بہت مطمئن ہے کیونکہ وہ انسانیت کی خدمت کررہا ہے اور اگر اسے اپنی جان بھی دینی پڑے تو یہ ا نسانیت کی خدمت ہوگی۔

ہوبورڈ ان 20 لوگوں میں شامل ہے جو امریکی ادارہ صحت میں ایبوالا وائرس کے خلاف ویکسین کے لیے خدمات دے رہے ہیں۔ ہوبورڈ کا کہنا ہے کہ اس سے قبل ملیریا، ایڈز وغیرہ کی ویکسین کی تیاری میں کام کرچکا ہے۔ اس کا کہنا تھا کہ وہ یہ کام انسانیت کی خدمت کے جذبے سے سرشار ہوکر سرانجام دیتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



لکڑی کا تختہ


خوش قسمتی اور بدقسمتی میںلکڑی اور لوہے جیسا فرق…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…