ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 4 سال كی كم ترین سطح پر آگئی ہے۔ عالمی ماركیٹ میں فی اونس سونے كی قیمت 23 ڈالر كی كمی سے 1152 ڈالر كی سطح پر پہنچنے كے باعث مقامی صرافہ ماركیٹوں میں بھی فی تولہ اور 10 گرام سونے كی قیمتوں میں بالترتیب 500 روپے اور 428 روپے كی كمی واقع ہوئی جس كے نتیجے میں كراچی، حیدرآباد، سكھر، ملتان، فیصل آباد، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، پشاور اور كوئٹہ كی صرافہ ماركیٹوں میں فی تولہ سونے كی قیمت گھٹ كر 46 ہزار 500 روپے اور فی 10 گرام سونے كی قیمت کم ہوکر 39 ہزار 857 روپے ہوگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی كی قیمت بھی 10 روپے كی كمی کے بعد 670 روپے ہوگئی۔
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت سال كی كم ترین سطح پر آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ٹویوٹا نے اپنی نئی گاڑی انتہائی کم قیمت کے ساتھ متعارف کروا دی
-
خاتون ڈی ایس پی کا بزنس مین سے محبت کا ڈھونگ؛ کروڑوں ہتھیالیے؛ ہوٹل بھی نام کرالیا
-
مفت پنک الیکٹرک اسکوٹیز کی رجسٹریشن کا آغاز
-
کڑاکے کی سردی اوردھند:محکمہ موسمیات نےاہم پیشگوئی کردی
-
پی ٹی آئی کو ایک اور جھٹکا، اہم رہنما نے پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
پنجاب کے تمام تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان ہو گیا
-
بھارت کے بغیر پاکستان کے ساتھ ’کسی اتحاد‘ میں شمولیت ممکن ہے: بنگلہ دیش
-
بلڈ پریشر کی مقبول دوا پر پابندی عائد
-
پراپرٹی ٹیکس کا دائرہ کار وسیع کرنےکا فیصلہ
-
نامعلوم افراد نے شوٹنگ رکوادی، صائمہ کو 2 گھنٹے تک یرغمال بنائے رکھا
-
دبئی میں شاہ رخ خان کے نام پر بنا لگژری پلازہ لانچ کے دن ہی فروخت، قیمت آپ کے ہوش اڑا دے گی
-
سونے کی قیمت میں پھر بڑا اضافہ، تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
پاسپورٹ کے خواہشمندوں کے لیے بڑی خوشخبری
-
عمران خان کی سابقہ اہلیہ جمائمہ کا ایلون مسک کو خط















































