اتوار‬‮ ، 13 جولائی‬‮ 2025 

پاکستان مین شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم،رعشہ کے دو مریضوں کے کامیاب آپریشن

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ۔۔۔۔لاہور کے جنرل اسپتال کے ڈاکٹروں نے رعشہ کے مرض سے نجات کیلیے ڈی بی ایس کاکامیاب آپریشن کرکے شعبہ طب میں نئی تاریخ رقم کر دی۔پاکستان میں رعشے کے آپریشن پراٹھنے والے اخراجات یورپ سے چار گنا کم ہوں گے۔لاہور سے تعلق رکھنے والے نیورو سرجن پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود نے یہ کارنامہ سرانجام دیا جنرل اسپتال میں رعشہ کے دو مریضوں کے کامیاب آپریشن۔یورپ ،امریکہ اور بھارت کے بعد پاکستان میں بھی رعشے کا علاج ممکن ہو گیا۔پہلے کامیاب آپریشن سے صحت یا ب ہونے والے محمد شکیل کا تعلق مریدکے سے ہے۔وہ صحت مند زندگی میں واپسی پر انتہائی خوش ہے۔پروفیسر ڈاکٹر خالد محمود کا کہنا ہے کہ رعشے کے آپریشن پر یورپ میں اخراجات 80لاکھ روپے جبکہ پاکستان میں صرف 20لاکھ اٹھیں گے۔سماجی حلقوں کا کہنا ہے کہ بیت المال، این جی اوز اور مخیر حضرات کوبھی اس کارخیر میں بھرپور حصہ لینا چاہیے تاکہ رعشہ کے مریض صحت مند زندگیوں کی جانب لوٹ آئیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاش کوئی بتا دے


مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…