ہفتہ‬‮ ، 21 جون‬‮ 2025 

آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد: آئی ایس آئی کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا۔پاکستان کی سب سے بڑی انٹیلیجنس ایجنسی انٹر سروس انٹیلی جنس(آئی ایس آئی) کے نئے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل رضوان اختر نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے،میجر جنرل سے لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی پانے والے رضوان اختر لیفٹیننٹ جنرل ظہیر الاسلام کی ریٹائرمنٹ کے بعد ا?ئی ایس آئی کے 21 ویں سربراہ کی حیثیت سے اپنی ذمہ داریاں انجام دیں گے جبکہ اس سے قبل وہ ڈائریکٹر جنرل سندھ رینجرز کے طور پر فرائض انجام دے رہے تھے۔واضح رہے کہ رضوان اختر کی سربراہی میں کراچی میں جرائم پیشہ افراد کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن بھی ہوا جس میں انہوں نے شہر میں امن قائم کرنے کے لیے گراں قدر خدمات انجام دیں جبکہ رضوان اختر نے دوران آپریشن بعض پولیس افسران کو ہٹائے جانے پر بھی تحفظات کا اظہار کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کرپٹوکرنسی


وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…

حقیقتیں

پرورش ماں نے آٹھ بچے پال پوس کر جوان کئے لیکن…

نوے فیصد

’’تھینک یو گاڈ‘‘ سرگوشی آواز میں تبدیل ہو گئی…

گوٹ مِلک

’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…