منگل‬‮ ، 15 جولائی‬‮ 2025 

اسرائیل کا مسلمانوں پر ایک اور حملہ، ہم آخر کب تک یونہی خاموش بیٹھینگے؟

datetime 7  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تل ابیب: اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینیوں کے گھر مسمار کرنے کا ایک اور متنازعہ حکم نامہ جاری کردیا ہے جس کے بعد اسرائیلیوں اور فلسطینیوں کےدرمیان جاری کشیدگی میں مزید اضافہ ہوگیا ہے۔

اسرائیلی سینئر اہلکار نے غیرملکی خبررساں ایجنسی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے  فلسطینیوں کے گھروں کو مسمار کرنےکا فیصلہ اعلیٰ فوجی حکام  کےساتھ ہونے والے  اجلاس میں کیا تاہم اس پر عمل درآمد کے لیے وزارت انصاف کی منظوری لازمی ہے۔ اہلکار کا کہنا تھا کہ  اجلاس میں مقبوضہ بیت المقدس میں امن قائم کرنے سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات پر بھی غور کیا گیا۔

واضح رہے کہ کچھ روز قبل بیت المقدس کو ایک روز کے لئے بند کردینے کے اسرائیلی  فیصلے بعد سے ایک بار پھرصیہونی فوج نے معصوم فلسطینیوں پر اپنی بربریت کا مظاہرہ کرنا شروع کردیا ہے اور اپنی اسی سفاکانہ پالیسی پر عمل کرتے ہوئے اسرائیلی فوجوں نے گزشتہ مسجد الاقصیٰ میں گھس کر نہتے فلسطینیوں پر فائرنگ کردی  جسے کے نتیجے میں 20 سے فلسطینی زخمی ہوگئے تھے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…