منگل‬‮ ، 22 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان میں 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ عمران خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

پاکستان میں 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ عمران خان

اسلام آباد۔۔۔۔۔ عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں ٹیکس کی سب سے کم شرح پاکستان میں ہے۔ جب لیڈر اثاثے چھپائیں تو عوام ٹیکس کیوں دیں؟۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ایمانداری سے 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان نے نواز شریف اور آصف زرداری… Continue 23reading پاکستان میں 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ عمران خان

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

تھرپارکر۔۔۔۔مٹھی میں ایک ہی روز مزید 4 بچے غذائی قلت کے باعث دم توڑ گئے جس کے بعد 39 روز میں ہلاک بچوں کی تعداد 45 ہوگئی۔ تھرپارکر کی تحصیل مٹھی میں قحط سالی کے باعث کمسن بچوں کی ہلاکتوں کا سلسلہ جاری ہے اور حکومتی اقدامات کے باوجود غذائی قلت کے شکار بچے کی… Continue 23reading تھر میں موت کا رقص جاری، بھوک سے مزید 4 بچے دم توڑ گئے

او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا

اسلام آباد۔۔۔۔ وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے آئل اینڈ گیس ڈویلپمنٹ کمپنی لمیٹڈ کی نجکاری کا عمل موخر کردیا۔ اسلام آباد میں کابینہ کی نجکاری کمیٹی کااجلاس ہوا جس کی سربراہی متحدہ عرب امارات میں موجود وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بذریعہ وڈیو لنک کی، اجلاس کے دوران او جی ڈی سی ایل… Continue 23reading او جی ڈی سی ایل کی نجکاری کا عمل روک دیا گیا

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کو گولی مارنے کا اعتراف کر لیا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کو گولی مارنے کا اعتراف کر لیا

سرینگر۔۔۔۔بھارتی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں کچھ روز قبل ہلاک کیے جانے والے دو نوجوانوں کو غلطی سے گولی مار دی گئی تھی۔بھارتی فوج کی شمالی کمانڈ کے جنرل آفیسر کمانڈنگ لیفٹیننٹ جنرل ڈی ایس ہودا نے جمعہ کی رات کو سری نگر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے اس غلطی… Continue 23reading بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں دو نوجوانوں کو گولی مارنے کا اعتراف کر لیا

بنگلہ دیش پاکستان کا اربوں روپے کانادہندہ نکلا

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

بنگلہ دیش پاکستان کا اربوں روپے کانادہندہ نکلا

کراچی۔۔۔۔بھارت کی طرح بنگلہ دیش بھی پاکستان کے اربوں روپے کانادہندہ ہے۔سقوط ڈھاکاسے قبل اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے مشرقی پاکستان کے لیے مالیاتی اداروں کو جاری کیے گئے قرضوں، ایڈوانسزاور تمسکات(کمرشل پیپرز)کی مدمیں بھاری مالیت کیواجبات4دہائیاں گزرنے کے باوجودوصول نہ ہوسکے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان قیام پاکستان سے اب تک بھارت اورسقوط… Continue 23reading بنگلہ دیش پاکستان کا اربوں روپے کانادہندہ نکلا

دودھ کا استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے ۔ کبھی سنا آپ نے

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

دودھ کا استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے ۔ کبھی سنا آپ نے

سٹاک ہوم۔۔۔۔۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سویڈن کی اپسلا یونیورسٹی کے محققین بیس سالوں سے 61 ہزار خواتین کا مشاہدہ کر رہے تھے اور سات سال تک انہوں نے 45 ہزار مردوں پر ریسرچ کی۔ اس دوران یہ جاننے کی کوشش کی گئی کہ ان کی دودھ کی کھپت موت کی بڑھی ہوئی… Continue 23reading دودھ کا استعمال موت کا سبب بن سکتا ہے ۔ کبھی سنا آپ نے

رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی

کراچی۔۔۔۔سپریم کورٹ کے سابق سینئیر جج جسٹس(ر)رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی ہے۔کراچی میں پیپلز پارٹی کے رہنما سینیٹررضا ربانی نے جسٹس ریٹائرڈ رانا بھگوان داس سے ملاقات کی، اس دوران دونوں شخصیات کے درمیان چیف الیکشن کمشنر کے عہدے پر تقرری سے متعلق تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات کے دوران… Continue 23reading رانابھگوان داس نے چیف الیکشن کمشنر بننے سے معذرت کرلی

دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں، مولانا فضل الرحمان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں، مولانا فضل الرحمان

ملتان ۔۔۔۔جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ قوم کو بچنے کی سیاست سے واسطہ پڑا ہوا ہے لیکن فکر کی بات نہیں، دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں ، ملک میں اب کوئی نہیں بچا، جو دھرنوں والوں کو دھرنا ختم کرنے کا کہے ، بیٹھے ہیں سو بیٹھے… Continue 23reading دھرنے ناکام اورسازشیں بے نقاب ہوگئیں، مولانا فضل الرحمان

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014

سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ

لندن۔۔۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپنر سعید اجمل کا برطانیہ میں آئی سی سی کے منظور شدہ لیبارٹری سے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔سعید اجمل کے باؤلنگ کا تجزیہ سوموار کو لوبرو یونیورسٹی کے نیشنل کرکٹ پرفارمنس سینٹر میں ہوگا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے کہا ہے کہ سعید اجمل سنیچر… Continue 23reading سعید اجمل کے بولنگ ایکشن کا ’غیر سرکاری‘ تجزیہ کروانے کا فیصلہ

1 318 319 320 321 322 323 324 325 326 327 328 420