جمعہ‬‮ ، 21 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

پاکستان میں 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے ۔ عمران خان

datetime 8  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد۔۔۔۔۔ عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں ٹیکس کی سب سے کم شرح پاکستان میں ہے۔ جب لیڈر اثاثے چھپائیں تو عوام ٹیکس کیوں دیں؟۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک میں ایمانداری سے 4 ہزار ارب روپے ٹیکس اکٹھا کیا جا سکتا ہے۔ عمران خان نے نواز شریف اور آصف زرداری پر بھی کڑی تنقید کی۔ انھوں نے الزام لگایا کہ آصف زرداری کے پرائیویٹ دورہ چین پر ڈھائی کروڑ روپے خرچ آیا جبکہ رائے ونڈ میں تعینات پولیس اہلکاروں پر سالانہ 50 کروڑ روپے خرچ ہوتے ہیں۔ عمران خان نے انکشاف کیا کہ سردیوں میں گیس کی قیمت مزید بڑھ جائے گی۔ عمران خان نے کہا کہ ریلوے 125، پی آئی اے 200 ارب روپے نقصان میں ہے جبکہ دوسری جانب موٹر وے کے ایک کلومیٹر پر 14 ملین ڈالر خرچ آیا ہے۔



کالم



جنرل فیض حمید کے کارنامے


ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…