بدھ‬‮ ، 03 دسمبر‬‮ 2025 

پرویز رشید نے عمران خان کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014 |

پرویز رشید نےکہا کہ عمران خان کی جانب سے دھاندلی ثابت نہ ہونے پر دھرنا ختم کرنے کے بیان کا خیر مقدم کرتے ہیں، ان کے صرف دو ہی مطالبات تھے جن میں سے انتخابی اصلاحات کا مطالبہ پہلے ہی مان لیا تھا جب کہ جوڈیشل کمیشن سے تحقیقات کے لیے خط لکھ دیا گیا ہے جس کے بعد اب کمیشن کی تشکیل سپریم کورٹ کو کرنا ہے۔ ان کاکہنا تھا کہ عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو مذاکرات سے روک دیا تھا جب کہ اب حکومت اسحاق ڈارکی وطن واپسی کے بعد تحریک انصاف سے ایک بار پھر مذاکرات کے لیے تیار ہے۔

موضوعات:



کالم



فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن


اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(دوسرا حصہ)

عمران خان میاں نواز شریف کو لندن نہیں بھجوانا…

جنرل فیض حمید کے کارنامے

ارشد ملک سیشن جج تھے‘ یہ 2018ء میں احتساب عدالت…

عمران خان کی برکت

ہم نیویارک کے ٹائم سکوائر میں گھوم رہے تھے‘ ہمارے…

70برے لوگ

ڈاکٹر اسلم میرے دوست تھے‘ پولٹری کے بزنس سے وابستہ…

ایکسپریس کے بعد(آخری حصہ)

مجھے جون میں دل کی تکلیف ہوئی‘ چیک اپ کرایا تو…

ایکسپریس کے بعد(پہلا حصہ)

یہ سفر 1993ء میں شروع ہوا تھا۔ میں اس زمانے میں…

آئوٹ آف سلیبس

لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…