پیر‬‮ ، 17 جون‬‮ 2024 

سعید اجمل کے کیریر کا سب سے اہم امتحان ہونے والا ہے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سعید اجمل کا کہنا ہے کہ آسٹریلیا کے خلاف سیریز نہ کھیلنے کا بہت افسوس ہے، پورے کیرئیر کے دوران پاکستان کی بیٹنگ کا یہ روپ نہیں دیکھا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہفتہ کو وہ انگلینڈ جارہے ہیں جہاں  ان کا  10 نومبر کو بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ ہوگا۔

سعید اجمل  کا کہنا تھا کہ وہ کسی سے خوفزدہ نہیں ہیں جو بھی اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرے گا وہی ٹیم میں آگے آئے گا۔ انہوں نے کہا کہ ٹیم میں واپسی کے لئے وہ سخت محنت کر رہے ہیں اورانہیں پورا یقین ہے کہ جلد واپس آ جائیں گے۔

واضح رہے کہ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے 2 ماہ قبل سری لنکا کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں مشکوک بولنگ ایکشن کے باعث جادوگر اسپنرسعید اجمل پر پابندی عائد کر دی تھی جس کے بعد سعید اجمل نے دوسرا کے مؤجد ثقلین مشتاق کی نگرانی میں اپنے ایکشن کی بہتری کے لئے لاہور کرکٹ اکیڈمی میں محنت کی اور اب وہ بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی کے لئے پر امید ہیں۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…