منگل‬‮ ، 14 اکتوبر‬‮ 2025 

تحریک انصاف کے وائس چیرمین شاہ محمود قریشی بغیر ویزے کے بھارت سے ہو آئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

شاہ محمود قریشی بارڈر پر موجود زیرو لائن کی جانب گئے جہاں وہ سرحد کے اس پار موجود  بھارتی شہریوں سے مصافحہ کرنے کے لیے آگے بڑھے اوربھارتی شہری سے ہاتھ ملاتے ہوئے غلطی سے زیرو لائن عبور کرکے بھارتی حدود میں داخل ہوگئے جس پر پاکستان رینجرز کے جوان نے شاہ محمود کا ہاتھ پکڑ کر انہیں فوری پاکستانی حدود میں داخل کیا اور بیریئر کی حدود سے آگاہ کیا۔  انہوں نے بارڈر پر موجود بھارتی سکیورٹی فورس کے جوان سے بھی ہاتھ ملایا جس نے شاہ محمود قریشی کو سیلوٹ بھی کیا اس موقع پر شاہ محمود قریشی نے مسکراتے ہوئے مکالمہ کیا کہ میں بغیر ویزے کے بھارت چلا گیا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ


لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…

احسن اقبال کر سکتے ہیں

ڈاکٹر آصف علی کا تعلق چکوال سے تھا‘ انہوں نے…

رونقوں کا ڈھیر

ریستوران میں صبح کے وقت بہت رش تھا‘ لوگ ناشتہ…