حزب اللہ کا اعلیٰ عہدیدار جاسوس نکلا
بیروت ۔۔۔۔ حزب اللہ نے اپنے ایک اعلیٰ عہدیدار کو ’موساد‘ کا مبینہ جاسوس ہونے کے الزام میں حراست میں لے لیا۔لبنان کی غیر سرکاری عسکری ملیشیاء حزب اللہ کے مطابق مذکورہ ’جاسوس‘ تنظیم کے ا پریشنز کی اسرائیل کو اطلاع دے کر ناکام بنانے کا ذمہ دار ہے۔حزب اللہ کے ایک عہدیدار نے شناخت… Continue 23reading حزب اللہ کا اعلیٰ عہدیدار جاسوس نکلا

























