بدھ‬‮ ، 05 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

جیکی چن کیوں شرمندہ ہیں کلک کر کے جانئے

datetime 26  دسمبر‬‮  2014
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بیجنگ۔۔۔۔ چین کی سرکاری خبر رساں ایجنسی مطابق مایہ ناز اداکار جیکی چن نے کہا ہے کہ وہ اپنے بیٹے کے منشیات استعمال کرنے کے فعل سے شرمندہ ہیں۔ وہ اْمید کرتے ہیں کہ ان کا بیٹا ایک دن منشیات استعمال کرنے کے خطرات اور مسائل پر آواز اٹھائے گا۔ خیال رہے کہ منشیات استعمال کرنے پر رواں ہفتے فرد جرم عائد ہونے کے بعد جیچی چن کو ہر صورت عدالتی کارروائی کا سامنا کرنا پڑے گا۔ 32 سالہ اداکار اور گلوکار جیچی کو رواں سال چرس استعمال کرنے کا ٹیسٹ مثبت ہونے پر بیجنگ سے گرفتار کیا گیا تھا۔ پولیس کے مطابق جیچی کے گھر سے 100 گرام منشیات بھی برآمد ہوئی تھی۔ بدھ کو رات گئے جاری ہونے والے جیکی چن کے ایک بیان میں کہا گیا کہ میں امید کرتا ہوں کہ مستقبل میں وہ انسداد منشیات کا علم بردار بنتے ہوئے نوجوانوں کے ساتھ اپنے تجربات شیئر کرے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



دنیا کا انوکھا علاج


نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…