بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعمل
ممبئی (این این آئی)بالی وڈ کے سینئر اداکار و سیاستدان شتروگن سنہا نے بیٹی سوناکشی کی شادی کی خبروں پر خاموشی توڑتے ہوئے کہا کہ میں نے بیٹی کی شادی کے منصوبوں کے حوالے سے کسی سے کوئی بات نہیں کی، میں خود بھی بیٹی کی جانب سے شادی کی اطلاع کا منتظر ہوں۔ بھارتی… Continue 23reading بچے اب شادی کی اجازت نہیں لیتے صرف آگاہ کرتے ہیں، سوناکشی کی شادی پر والد کا ردعمل