میرے نئے چیلنجز لینے کی خواہش میں ہمیشہ اضافہ ہوتا ہے، مادھوری ڈکشٹ
ممبئی(آئی این پی) بالی وڈ اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ میرے نئے چیلنجز لینے کی خواہش میں ہمیشہ اضافہ ہوتا ہے۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق اداکارہ مادھوری ڈکشٹ نے کہا ہے کہ ان کی مقامی زبان کی فلم میں کام کرنا ہمیشہ سے میری خواہش رہی ہے اور ایسی خواہشات میں ہمیشہ… Continue 23reading میرے نئے چیلنجز لینے کی خواہش میں ہمیشہ اضافہ ہوتا ہے، مادھوری ڈکشٹ