پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی شو ”کون بنے گا کروڑ پتی“ میں دلچسپ صورتحال ! بھارتی نوجوان اپنے بڑے سیاسی رہنما کی آواز نہ سمجھا لیکن عمران خان سے متعلق ایسا کیا سوال پوچھا گیا جس کا جواب دے کر اس نے سب کو حیرت میں ڈال دیا

datetime 14  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)”کون بنے گا کروڑ پتی شو میں شہنشاہ امیتابھ بچن نے پروگرام میں پاکستان کے نئے وزیراعظم عمران خان سے متعلق سوال کیاجس میں عمران خان کے قریبی دوست نوجوت سنگھ سدھو کا ایک آڈیو کلب چلایا گیا ، آڈیو کلپ میںسابق بھارتی کرکٹر اور مشہور سیاستدان نوجوت سنگھ سدھو کہتے ہیں کہ میں نے اس شخص کو مشکلات حالات سے لڑتے ہوئے دیکھا،سنورتے ہوئے دیکھا کرکٹ کھیلی تو زبردست کھیلی اور جب سیاست میں آئے تو

ایک سیٹ سے شروع کیا اور کامیابی حاصل کی اور آج وہ پاکستان کے وزیراعظم ہیں۔پروگرام میں حصہ لینے والے بھارتی نوجوان سے امیتابھ بچن نے پوچھا کہ کیا آپ کو پتہ ہے یہ آواز کس کی تھی جس پر نوجوان کا کہنا تھا کہ ’’نہیں ‘‘ جبکہ جواب کے حوالے سے دیئے گئے چاروں آپشنز میں اس نے وزیراعظم عمران خان کا نام بتایا کیونکہ باقی تینوں نے کرکٹ کھیلی ہے لیکن ان میں سے کوئی وزیراعظم نہیں بنا جبکہ وزیراعظم عمران خان حال ہی میں پاکستان کے وزیراعظم بنے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…