فلم ‘‘سڑک‘‘ کے سیکوئل کا سہرا سنجے دت کوجاتا ہے، پوجا بھٹ
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی معروف اداکارہ اور فلمساز پوجا بھٹ کا کہنا ہے کہ سنجے دت کی خواہش پرہی 1991 کی مشہور فلم ’سڑک‘ کا سیکوئل بنانے جارہی ہوں۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پوجا بھٹ نے اپنی ماضی کی مشہور فلم ’سڑک‘ کے سیکوئل سے متعلق کہا ہے کہ فلم کا سیکوئل حقیقت کی… Continue 23reading فلم ‘‘سڑک‘‘ کے سیکوئل کا سہرا سنجے دت کوجاتا ہے، پوجا بھٹ











































