منگل‬‮ ، 08 جولائی‬‮ 2025 

شاہ رخ خان کا سلمان خان سے دوستی سے متعلق اہم انکشاف

datetime 9  ستمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے دبنگ اداکار سلمان خان سے اپنی دوستی کی واحد وجہ بتادی۔بالی ووڈ سلطان سلمان خان نے اپنے شو ’’دس کا دم‘‘ کی ویڈیو ٹویٹر پر شیئر کی ہے جس میں کامیڈین و اداکار سنیل گروور امیتابھ بچن بن کر سلمان خان اور شاہ رخ خان کے ساتھ لیجنڈری اداکار کا مشہور شو ’’کون بنے کا کروڑ پتی‘‘ کی نقل کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔سنیل گروور نے سلمان خان کی شادی سے متعلق شاہ رخ خان

سے سوال پوچھا کہ اگر سلمان خان کی شادی ہورہی ہو اس میں وہ کیا کررہے ہوں گے اور اس پر انہوں نے شاہ رخ خان کو 4 آپشنز بھی دیے۔ جس میں سے آخری آپشن یہ تھا کہ کیا شارخ خان سلمان کی شادی پر روتی ہوئی لڑکیوں کو چپ کرا رہے ہوں گے۔شارخ خان نے سنیل گروور کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ازراہ مذاق کہا کہ میرا جواب آخری آپشن ہے کیوں کہ میں نے سلمان سے دوستی کی ہی اس دن کے لئے ہے کہ ان کی جو جو گرل فرینڈز بچ جائیں گی میں انکا دیہان رکھ لوں گا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…