دوران حمل بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رکھوں گی : اداکارہ نیہا دھوپیا
ممبئی (شوبز ڈیسک) بالی ووڈ اداکارہ نیہا دھوپیا کا کہنا ہے کہ وہ دوران حمل بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رکھیں گی اور فلموں میں کام کرتی رہیں گی۔ایک ویب سائیٹ کو انٹرویو میں ان کا کہنا تھا کہ وہ ان ماؤں میں سے نہیں ہیں جو حمل کے دوران آرام کا بہانہ بنا کر… Continue 23reading دوران حمل بھی اداکاری کا سلسلہ جاری رکھوں گی : اداکارہ نیہا دھوپیا











































