علی ظفر پر میشا شفیع جنسی ہراساں کرنے کا الزام، عروہ حسن ،ریحام خان،عثمان خالد، مایا علی سمیت معروف اداکاروں کا بھی ردعمل سامنے آگیا
لاہور ( این این آئی) اداکار اور گلوگار علی ظفر پر گلوکارہ میشا شفیع کی جانب سے جنسی ہراساں کیے جانے کے الزام کے بعد شوبز ستاروں کی جانب سے مختلف ردعمل سامنے آرہے ہیں،کسی نے خاموشی اختیار کی، کسی نے تنقید کی تو کسی نے کھل کر میشا کے اقدام کو سراہا۔ سوشل میڈیا… Continue 23reading علی ظفر پر میشا شفیع جنسی ہراساں کرنے کا الزام، عروہ حسن ،ریحام خان،عثمان خالد، مایا علی سمیت معروف اداکاروں کا بھی ردعمل سامنے آگیا