سنی لیون کو اپنا اصلی نام ’’کرن جیت کور‘‘بتانا مہنگا پڑگیا
ممبئی(شوبز ڈیسک) بالی ووڈ کی بے باک اداکارہ سنی لیون کو بائیو گرافی پر مبنی ویب سیریز میں اپنا اصلی نام ’’کرن جیت کور‘‘ بتانا مہنگا پڑگیا۔بالی ووڈ کی معروف اداکارہ سنی لیون متعدد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھا چکی ہیں اس کے علاوہ وہ کئی فلموں میں آئٹم سانگ بھی کرچکی ہیں جب… Continue 23reading سنی لیون کو اپنا اصلی نام ’’کرن جیت کور‘‘بتانا مہنگا پڑگیا







































