منگل‬‮ ، 06 مئی‬‮‬‮ 2025 

ٹائیگر شیروف نے مقبولیت میں سب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 18  اپریل‬‮  2018

ٹائیگر شیروف نے مقبولیت میں سب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

ممبئی(این این آئی)فلم’’ باغی 2‘‘ نے 250 کروڑ کا شان دار بزنس کرکے ابھرتے ہوئے اداکار ٹائیگرشیروف کو اسٹار بنا دیاہے۔گذشتہ دنوں ریلیز ہونے والی ساجد ناڈیاوالا کی اس فلم نے توقع سے زیادہ بزنس کرتے ہوئے تجزیہ کاروں کو چونکا دیا۔ فلم مجموعی طور پر 250 کروڑکا بزنس کر چکی ہے، یعنی فلم لوکل… Continue 23reading ٹائیگر شیروف نے مقبولیت میں سب کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

بھارتی اداکارہ سروین چاولہ بڑی پردہ سکرین پر کام کرنے کی خواہشمند

datetime 18  اپریل‬‮  2018

بھارتی اداکارہ سروین چاولہ بڑی پردہ سکرین پر کام کرنے کی خواہشمند

ممبئی (این این آئی)ہندوستانی فلموں کی انتہائی بولڈ اور بے باک اداکارہ سروین چاولہ نے 2015ء میں اپنے بوائے فرینڈ اکشے ٹھاکر کے ساتھ شادی کے بندھن میں بندھنے کے بعد کسی فلم میں کام نہیں کیا لیکن حال ہی میں انہوں نے ایکتا کپور کی ویب سیریز ’’حق سے ‘‘ میں اپنی فنکارانہ صلاحیتوں… Continue 23reading بھارتی اداکارہ سروین چاولہ بڑی پردہ سکرین پر کام کرنے کی خواہشمند

سنجے دت اور مادھوری 21 برس بعدایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

datetime 18  اپریل‬‮  2018

سنجے دت اور مادھوری 21 برس بعدایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ممبئی (این این آئی)سنجے دت اور مادھوری ڈکشت نے 21 برس بعد ایک بار پھر ساتھ فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی ہے۔بالی ووڈ کی ڈانسنگ کوئن کو اس فلم میں سری دیوی کی جگہ کاسٹ کیا گیا ہے۔ایک وقت تھا سنجے دت اور مادھوری ڈکشت کی جوڑی نے ’ساجن‘ ، ’کھل نائیک‘ اور’… Continue 23reading سنجے دت اور مادھوری 21 برس بعدایک ساتھ فلم میں جلوہ گر ہوں گے

پریانکا اور کترینہ سلمان خان کی ہیرؤئنز بنیں گی

datetime 17  اپریل‬‮  2018

پریانکا اور کترینہ سلمان خان کی ہیرؤئنز بنیں گی

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ سلطان سلمان خان کی نئی فلم ’بھارت‘ کے لئے دو اداکارائوں کے نام سامنے آگئے۔بالی ووڈ کے نامور ہدایتکار علی عباس ظفر کی ہدایتکاری میں بننے والی سلمان خان کی سپر ہٹ فلم ’سلطان اور ٹائیگر زندہ ہے‘ کی مقبولیت کے بعد یہ جوڑی ایک بار پھر فلم ’بھارت‘ کے… Continue 23reading پریانکا اور کترینہ سلمان خان کی ہیرؤئنز بنیں گی

پریا پرکاش کا ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

datetime 17  اپریل‬‮  2018

پریا پرکاش کا ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

ممبئی (این این آئی)چند سیکنڈز کی ویڈیو میں اپنے منفرد انداز کا جلوہ دکھا کر انٹرنیٹ پر چھا جانے والی بھارتی لڑکی پریا پرکاش نے سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی تھی، پہلی کے بعد دوسری ویڈیو نے بھی سوشل میڈ یا پر دھوم مچا دی ،لوگوں نے پریا پرکاش کو اتنا تلا ش… Continue 23reading پریا پرکاش کا ایک اور ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

اداکارہ کترینہ کیف کا تیسرا مجسمہ معروف مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا

datetime 17  اپریل‬‮  2018

اداکارہ کترینہ کیف کا تیسرا مجسمہ معروف مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا

نیویارک (این این آئی)بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف کا تیسرا مجسمہ معروف مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا۔اس سے قبل اداکارہ کا مومی مجسمہ لندن اور دہلی کے میوزیم میں سجایا گیا، جبکہ اس بار یہ کترینہ کا مجسمہ نیویارک کے مادام تساؤ میوزیم میں رکھا گیا ہے۔نئے مجسمے میں اداکارہ کو ڈانسنگ پوز… Continue 23reading اداکارہ کترینہ کیف کا تیسرا مجسمہ معروف مادام تساؤ میوزیم کا حصہ بن گیا

سلمان خان اور رجنی کانت آمنے سامنے آگئے

datetime 17  اپریل‬‮  2018

سلمان خان اور رجنی کانت آمنے سامنے آگئے

ممبئی (این این آئی)بالی وڈ اداکار سلمان خان اور میگا اسٹار رجنی کانت کی فلموں کا رواں سال عید الفطر پر باکس آفس پر ٹکراؤ ہو گا۔سلمان خان کو باکس آفس کا سلطان کہا جاتا ہے کیوں کہ ان کی فلموں کا باکس آفس پر کوئی بھی اداکار مقابلہ کرنے سے کتراتہ ہے۔دبنگ خان نے… Continue 23reading سلمان خان اور رجنی کانت آمنے سامنے آگئے

رادھیکا آپٹے جاسوس بننے کیلئے ہالی ووڈ پہنچ گئیں

datetime 17  اپریل‬‮  2018

رادھیکا آپٹے جاسوس بننے کیلئے ہالی ووڈ پہنچ گئیں

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ اداکارہ رادھیکا آپٹے ہالی ووڈ میں برطانیہ کی مشہور جاسوسہ ’نور عنایت خان‘ کا کردار اداکریںگی ۔ٹولی ووڈ اور بالی ووڈ میں سنجیدہ اداکاری سے اپنا ایک مقام بنانے والی رادھیکا آپٹے نے اپنے نظریں اب ہالی ووڈ پر جمالی ہیں۔بھارتی میڈیارپورٹ کے مطابق رادھیکا آپٹے اپنے خوابوں کے نگر… Continue 23reading رادھیکا آپٹے جاسوس بننے کیلئے ہالی ووڈ پہنچ گئیں

سلمان خان پر بیرون ملک جانے پر پابندی کے بعد ’’ریس 3‘‘ کی شوٹنگ کا مقام تبدیل

datetime 17  اپریل‬‮  2018

سلمان خان پر بیرون ملک جانے پر پابندی کے بعد ’’ریس 3‘‘ کی شوٹنگ کا مقام تبدیل

ممبئی (این این آئی) گزشتہ دنوں بھارتی ریاست راجستھان کے شہر جودھپور کی عدالت نے بولی وڈ اداکار سلمان خان کو نایاب ہرن کے شکار کے کیس میں مجرم قرار دیتے ہوئے 5 سال قید اور 10 ہزار روپے جرمانے کی سزا سنائی تھی۔ جس کے فوری بعد ان کے وکلاء نے ضمانت کے لیے… Continue 23reading سلمان خان پر بیرون ملک جانے پر پابندی کے بعد ’’ریس 3‘‘ کی شوٹنگ کا مقام تبدیل

1 823 824 825 826 827 828 829 830 831 832 833 842