منگل‬‮ ، 21 جولائی‬‮ 2026 

نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں‘ لیلیٰ زبیری

datetime 7  ستمبر‬‮  2018 |

لاہور( شوبز ڈیسک)سینئر اداکارہ لیلیٰ زبیری نے کہا ہے کہ ہمارے دور میں شوبز میں آنا بڑا کٹھن اور مشکل کام ہوتا تھا لیکن موجودہ دور میں بے پناہ آسانیاں ہیں،میں نے اپنے فنی کیرئیر میں نیک نیتی اور بھرپور لگن سے کام کیا اور میرے رب نے مجھے بے پناہ کامیابیوں سے نوازا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ پی ٹی وی کوئٹہ

سنٹر سے اپنے فنی کیرئیر کا آغاز کیا او ر اس وقت صرف ایک ہی ٹی وی چینل ہوتا تھا اورنام پیدا کرنا بہت مشکل تھا ۔آج تو ٹی وی چینلز کی بھرمار ہے اور نوجوان نسل کے پاس خود کو منوانے کے بے شمار پلیٹ فارم اور مواقع موجود ہیں۔ انہوں نے کہا کہ میرا یہ ماننا ہے کہ آپ نیک نیتی اور لگن سے کام کریں توکوئی وجہ نہیں کہ آپ کو اس کا ثمر نہ ملے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان کا حل


آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…