یوم دفاع کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں : عاطف اسلم

7  ستمبر‬‮  2018

لاہور(شوبز ڈیسک) معروف گلوکار عاطف اسلم ہے کہ یوم دفاع و شہداء پاکستان کی مرکزی تقریب میں شرکت اور پرفارمنس میری زندگی کے یادگار لمحات ہیں اور میں انہیں ساری زندگی فراموش نہیں کرپاؤں گا ۔ جنرل ہیڈ کوارٹر میں منعقدہ تقریب میں شرکت کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے عاطف اسلم نے کہا

کہ امسال یوم دفاع و شہداء پاکستان کے تھیم سونگ ’’ہمیں پیار ہے پاکستان سے‘‘بیحد پسند کیا جارہا ہے ۔پاکستانی زندہ دل قوم ہیں اور ہم نے ہمیشہ اسے ثابت کیا ہے ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی قوم میں آگے بڑھنے کی لگن اور جذبہ ہے اور انشا اللہ وہ دن دور نہیں جب دنیا میں ہمارا نام ترقی یافتہ ممالک کی فہرست میں شامل ہوگا۔

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…