ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف پھٹ پڑیں
کراچی(آئی این پی) نامورپاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے میشا شفیع کی جانب سے علی ظفر پر جنسی ہراسانی کے الزام پر کہا ہے کہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے بات کرنے کی ضرورت ہے۔ تاہم انہوں نے میشا شفیع یا علی ظفر کا نام لیے بغیر سوشل میڈیا پر جنسی ہراسانی جیسے سنجیدہ معاملے پر… Continue 23reading ماہرہ خان بھی جنسی ہراسانی کیخلاف پھٹ پڑیں